پاک سرزمین پر کسی عسکری گروپ کو کارروائی کی اجازت نہیں دی جائیگی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاک سرزمین پر کسی عسکری گروپ کو کسی بھی قسم کی کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت داخلی قومی سلامتی کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر کی فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی […]

آپ نے توسند عطاکردی!

انسانی زندگی میں مختلف ادوارہوتے ہیں اور ان میں انسانی ذہن ارتقاکی طرف جاتاہے۔اپنامعاملہ بھی کچھ یوں ہے کہ منجمد ذہن وفکر کی بجائےمتحرک ذہن اورفکرعطاہوئے ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہم اپنے لوگوں کی لاشیں گِرتی،گھر اجڑتےاورظلم ہوتادیکھتے تو نگاہیں ایسوں کی طرف اٹھتیں کہ شاید کوئی جملہ تسلی کا،کوئی بات دِلاسے کی سننے […]

سنگین غداری کیس: مشرف 13 مئی کو پاکستان آکر بیان ریکارڈ کرانے کو تیار

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو 2 مئی کو بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا جب کہ ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ سابق صدر 13 مئی کو پاکستان آکر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے تیار ہیں۔ جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں جسٹس شاہد کریم اور جسٹس […]

پولن الرجی کا عذاب

پولن الرجی سے متاثرہ افراد کے لیے مشکل دن آ گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک بھر میں سب سے زیادہ پولن الرجی پائی جاتی ہے۔اگرچہ اس بار پولن الرجی نے اسلام آباد میں دیر سے رخ کیا ہے بارشوں کے باعث اس بار مارچ کے آغاز میں پولن الرجی کا زور نہیں […]

میگا منی لانڈرنگ: جے آئی ٹی نے سندھ کے 11 محکموں سے ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی: میگا منی لانڈرنگ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 11 محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جے آئی ٹی کی جانب سے جن محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ان میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( کے ڈی اے)، ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ایم ڈی اے)، حیدرآباد […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نوازشریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے شریف میڈیکل کمپلیکس پہنچے، اس موقع پر شریف میڈیکل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ نوازشریف نے شریف میڈیکل کمپلیکس میں موجود […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔ واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور […]

پیپلز پارٹی کا ’کاروان بھٹو‘ ٹرین مارچ لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ‘کاروانِ بھٹو’ ٹرین مارچ اپنی منزل مقصود لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں 26 مارچ کو کراچی سے روانہ ہونے والا ’کاروان بھٹو‘ ٹرین مارچ رات گئے لاڑکانہ پہنچا جہاں جیالوں نے ان کا والہانہ استقبال […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی جبر کیخلاف مکمل ہڑتال، تجارتی مراکز بند

سری نگر: بھارت کے ریاستی جبر کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے ۔ حریت قیادت کی اپیل پر وادی میں کاروباری اور تجارتی مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نا ہونے کے برابر ہے۔ حریت رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر بھارتی پابندی کے فیصلے پر […]