کالی آندھی شاہینوں کو لے اڑی؛ قومی ٹیم کو ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بدترین شکست

ناٹنگھم: آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا اور اپنے پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کھالی۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے باآسانی تین وکٹوں کے […]

اپوزیشن کا ججز کیخلاف ریفرنسز واپس لینے کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت سے ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی سڑکوں پر پُرامن پاکستانیوں پر حملہ ہوا […]

جمعہ : 31 مئی 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت: نرملا سیتارامن نئی وزیر خزانہ ہوں گی[/pullquote] بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد ارون جیٹلی کی جگہ نرملا سیتا رامن کو نیا وزیر خزانہ مقرر کیا ہے۔ سیتارامن سابقہ مودی حکومت میں وزیر دفاع تھیں۔ نئی وزیر خزانہ نریندر مودی کی پہلی حکومت میں کچھ عرصے کے لیے کامرس اور […]

"الف سے افغانیہ”

یوں تو پختونوں کو بہت سے نام دیے جاتے ہیں لیکن ان میں سے پانچ نام مشہور ہیں۔ پختون، پٹھان، افغان، روہیلہ اور سلیمانی۔اسی طرح پختونوں کا یہ علاقہ جو صوبہ خیبرپختونخوا کے نام سے جانا جاتا ہے، تاریخی کتابوں میں مختلف ادوار کے دوران اسے مختلف ناموں سے یاد کیا گیا ہے۔ مثلاً 1700 […]

آخری گیند تک لڑیں: وزیراعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرا آج پاکستان ٹیم کے لیے مشورہ ہے جو میں اپنے کھلاڑیوں کو میچ سے پہلے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ 100 فیصد کارکردگی پیش کریں، آخری گیند تک […]

اب ہوا بھی کھانے کے لیے پلیٹ میں پیش کردی گئی

کھانے پینے کے معاملے میں آپ نے عجیب ترین باتیں سنی ، پڑھی یا دیکھی ہوں گی لیکن جو کچھ ابھی ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس سے عجیب شاید ہی کچھ ہو۔ کسی پیکٹ میں کھانے کی چیز اگر کم ہو تو محاورتاً کہا جاتا ہے کہ کیا ‘ہوا کھائیں’ لیکن اس […]

سینیٹ میں ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اپوزیشن کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے ججز کے خلاف حکومت کی جانب سے ریفرنس بھیجنے پر ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ظفر الحق نے ججز کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قراردا پیش کرنے کی اجازت مانگی جس پر چیئرمین سینیٹ نے انہیں اجازت […]

آخری ورلڈکپ!

عالمی کپ کئی سینئرز کے لیے نہ چاہتے ہوئے بھی آخری ایونٹ ثابت ہو سکتا ہے۔ لندن اور ویلز میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے آغاز میں کچھ دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔ 10 بہترین ٹیمیں عالمی چیمپئن بننے کے لیے بھرپور تیاری کررہی ہیں۔ تمام ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈز کا بھی اعلان کر […]

اونٹنی کا دودھ ذیابیطس میں مفید قرار

لندن: مشرق کی طرح مغرب میں بھی اونٹنی کے دودھ کے استعمال کا رحجان جاری ہے لیکن ناقدین کا اصرار ہے کہ انسانوں کی بجائے جانوروں پر اس کے تجربات کئے گئے ہیں۔ تاہم اب ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اونٹنی کا دودھ ٹائپ ٹو ذیابیطس میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اونٹنی […]

نادرا کے 120 جعل ساز ملازمین برطرف

اسلام آباد: غیرملکیوں کو قومی شناختی کارڈز جاری کرنے والے نادرا کے 120 ملازمین کو برطرف کیا جاچکا ہے جب کہ جعل سازی سے بنائے گئے 9 ہزار 554 کارڈز بھی منسوخ کیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے نادرا میں جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈز […]