امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کا ٹیکس استثنا ختم کردیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستانی سفارت کاروں کا ٹیکس استثنا ختم کردیا۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو رہائش، خوراک، ائیر لائنز، گیس اور یوٹیلٹی پر ٹیکس میں استثنا دیا جاتا تھا جس کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔ امریکا نے 20 کے قریب پاکستانی سفارتکاروں کے لیے ٹیکس استثنا کی سہولت ختم کی اور انہیں […]

چھبیسویں پارے کے مضامین

[pullquote]سورۃ الاحقاف[/pullquote] آیت نمبر 15سے ماں باپ کے ساتھ حسنِ سلوک کا تاکیدی حکم ہے اور ماں نے حمل اور وضعِ حمل کے دوران جو بے پناہ مشقتیں اٹھائیں ان کا ذکر ہے اور یہ بھی بتایاکہ حمل اور دودھ چھڑانے کی مدت تیس ماہ ہے ‘ چونکہ حدیث کی رو سے دودھ پلانے کی […]

ملک بھر میں جمعة الوداع پر نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات کی تیاریاں

کراچی: جمعة الوداع پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی اور سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملک بھر کی جامع مساجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر […]

’تکون کی چوتھی جہت ‘اور’ گرد کا طوفان‘

تکون کی چوتھی جہت دلچسپ ناولٹ ہے ۔ منفرد تجربہ ہے ۔ یہ تکون ایک مرد ، عورت اور جنگجو پر مشتمل ہے۔ چوتھی جہت بے رحم وقت کا دھارا ہے جو ان تینوں کا مختلف طرح سے امتحان لے رہا ہے۔ کہانی ملک میں گزشتہ دہائی میں ہونے والی دہشت گردی کو متنوع زاویوں […]

پاکستان سمیت عالمی دریاؤں میں اینٹی بایوٹک کی بھرپور موجودگی کا انکشاف

لندن: پاکستان سمیت دنیا کے کئی دریاؤں میں اینٹی بایوٹکس کی بے تحاشہ مقدار کا انکشاف ہوا ہے یعنی محفوظ کردہ مقدار سے بھی بعض دریاؤں میں اینٹی بایوٹکس کی بہتات کئی سو فیصد زیادہ ہے۔ اس ضمن میں کئے جانے والے عالمی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان، بنگلہ دیش، کینیا، گھانا، نایئجیریا […]

چینی نوجوان نے محبوبہ کے لیے سمندر کا ایک ٹکڑا خرید لیا

بیجنگ: فرہاد نے شیریں کے لیے پہاڑ سے دودھ کی نہر نکال لی تھی لیکن اب ایک چینی عاشق نے اپنی محبوبہ کے لیے سمندر کا وسیع و عریض ٹکڑا خرید لیا ہے جسے وہ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرسکتی ہے۔ ہر سال 20 مئی کو چین میں ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے جس […]

پی سی بی نے خاموشی سے ڈائریکٹر کمرشل کا تقرر کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خاموشی سے ڈائریکٹر کمرشل کا تقرر کردیا ہے، ڈائریکٹر مارکیٹنگ نائیلہ بھٹی اور پھر جنرل منیجر صہیب شیخ کے استعفے کے بعد بورڈ نے نیا عہدہ مشتہر کیا تھا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی اپنی انتظامی ٹیم لانے کیلئے مسلسل تقرریاں کررہے ہیں۔ نئے ڈائریکٹر کمرشل ایک […]

حکومت بہتر انداز میں پی ٹی ایم مسئلہ حل کرنے کیلئے کوشاں:صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے پشتون تحفظ موومںٹ (پی ٹی ایم) ایک مسئلہ ہے، حکومت بہتر انداز میں حل کیلئے کوشاں ہے، کچھ عناصر علاقے کے لوگوں میں بدگمانیاں پیدا کررہے ہیں۔ صدر مملکت عارف علوی نے ایوان صدر میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ معاشی مشکلات کے باعث ملک میں […]

جسٹس فائزعیسی، ریاض حنیف راہی اور سازش

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سازش کا حصہ بننے والے وزیراعظم کا حال ریاض حنیف راہی والا ہوگا آپ حیران ہوں گے ایسا کیوں لکھا؟ 1 کروڑ 68 لاکھ ووٹ لے کرقومی اسمبلی میں 156 نشستوں کی نمائندہ تحریکِ انصاف کے وزیراعظم عمران خان کا حال ایک مشکوک اور بدکردار پیٹشنر ریاض حنیف راہی […]

جمعرات : 30 مئی 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]قطری وزير اعظم سعودی عرب ميں[/pullquote] قطر کے وزير اعظم شيخ عبداللہ بن ناصر الثانی آج سعودی عرب پہنچ گئے ہيں، جہاں وہ تين سربراہی اجلاسوں ميں شريک ہوں گے۔ دو برس قبل رياض حکومت کی جانب سے قطر کے سفارتی بائيکاٹ کے بعد يہ پہلا موقع ہے کہ اس سطح کا کوئی قطری عہديدار […]