وینزویلا کی حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے اپوزیشن سرگرم، جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی

کراکس: وینزویلا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا جہاں امریکا کے حمایت یافتہ خود ساختہ صدر جوان گوائیڈو نے مسلح حامیوں کے ہمراہ صدر نکولس مادورو کا تختہ الٹنے کے لیے صدراتی محل کی جانب پیش قدمی کی جس کے دوران جھڑپوں کے نتیجے میں 69 افراد زخمی ہوگئے۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو […]

سعودی عرب میں قید پاکستانی: ’عمرے کا جھانسہ دے کر موت کے منہ میں دھکیل دیا‘

ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی دونوں میاں بیوی کو ایجنٹ نے کہا کہ ان کو منشیات لے جانا ہوں گی اور منع کرنے پر ان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ’یہی امید تھی کہ چھوڑ دیں گے۔ میری بہن (فاطمہ) سمیت جتنے بھی لوگوں کو سزائے موت ملی تھی ان سب کا یہی […]

مزدوروں کا عالمی دن

امریکہ، برازیل، کینیڈا، کولمبیا، میکسیکو، بنگلہ دیش،پاکستان، ملائشیا،تھائی لینڈ، افریقا، یورپی ممالک، لیبیا، مصر سمیت دنیا کے تقریبا اس ۸۰ ممالک میں یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے. اس دن کو مزدوروں کے دن کے طور پر منانے کا سبب یہ ہے کہ سن ۱۸۸۴ میں امریکہ کے شہر شکاگو […]

ضلع سدھنوتی کی پس ماندگی کا ذمہ دار کون؟

ضلع سدھنوتی جس کا قدیم شہر پلندری آذاد ریاست جموں و کشمیر کے قیام کے وقت دارالخلافہ قرار پایا تھا اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت نے اسی دارالخلافہ میں حکومتی سرگرمیوں کا آغاز کر کے آزاد ریاست کے تمام اداروں کی بنیاد رکھی تھی۔وقت اور حالات کے ساتھ تبدیلی ہوئی اور […]

نجی مسائل، شعیب ملک دورہ انگلینڈ سے چھٹی لے کر دبئی پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک گذشتہ 24 گھنٹے سے قیاس آرائیوں کی زد میں ہیں، وہ دورہ انگلینڈ سے چند روز کی چھٹی کو راز رکھ رہے ہیں لیکن حقیقیت یہ ہے کہ وہ اپنی والدہ کی عیادت کیلئے سیالکوٹ نہیں آئے ہیں بلکہ ایک فیملی مسئلے کے حل کیلئے خاموشی سے […]

شاداب خان کو ہیپاٹائٹس کیسے ہوا؟ حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

لیگ اسپنر شاداب خان کی بیماری سے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر نے دانت میں تکلیف کے بعد ایک عام دندان ساز سے علاج کرایا اور ڈینٹسٹ کے آلات سے شاداب خان کے خون میں ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی تشخیص ہوئی۔ شاداب خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے […]

دنیا بھر میں مزدوروں سے یکجہتی کا دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کے حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے مزدوروں کے حقوق اجاگر کرنے کے لیے سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ‘عالمی یوم مزدور’ شکاگو میں مزدوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج پر امریکی حکومت کی جانب سے تشدد کے […]