’’ٹینجِن ‘‘

چینی زبان کچھ ایسی ہے کہ اس کا رسم الخط اور صوتی نظام دونوں ہی مشکل سے پّلے پڑتے ہیں اور اگر انھیں انگریزی کی معرفت سمجھنے کی کوشش کی جائے تو یہ بالکل ہی سمجھ سے باہر ہوجاتے ہیں ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ ہمارے ٹینجن والے ہوٹل کا تھا کہ اس کا انگریزی […]

دنیا کا سب سے بڑا ڈاکٹر

’’میں بے عزتی کو ترسا ہوا تھا‘ میں ایک دن اپنے پرانے محلے میںچلا گیا‘ میں گلی سے گزر رہا تھا‘مجھے اچانک آواز آئی‘ اوئے ظفری کتھے منہ چک کے پھر ریاں‘ بس یہ آواز میرے کانوں میں پڑنے کی دیر تھی‘ میری ساری ٹینشن‘ اینگزائٹی‘ بلڈ پریشر اور شوگر ٹھیک ہو گئی‘ میں خلا […]

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز، ایف بی آر کے آگہی سے متعلق اشتہارات

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے جاری کردہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز ہے اور اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اشتہارات بھی جاری کیے ہیں۔ ٹیکس ایمنسٹی کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی اور اس میں توسیع کا بھی کوئی امکان نہیں […]

وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ (ن) کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 15 ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ارکان پنجاب اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات بنی گالہ میں ہوئی جہاں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ […]

ہفتہ : 29 جون 2019 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز[/pullquote] خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور افغان عسکریت پسند گروپ طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے نئے راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ امریکا کی نمائندگی خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کر رہے ہیں جب کہ طالبان کے وفد کی قیادت […]

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

لیڈز: ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ افغانستان کا 228 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا […]

سلیکٹڈ کی بات وہ کررہے ہیں جن کی مینوفیکچرنگ ہی آمروں کی نرسری میں ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کس منہ سے ڈالرکی بات کرتے ہیں؟ وہ خود ہی ڈالرمہنگا کرنے کے ذمے دار ہیں جو ڈالر باہر لے جاتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ روپے کی قدرگرنے کی ذمے دار حکمران اشرافیہ ہے جو ملک سے منی لانڈرنگ کرتی رہی، سلیکٹڈ کی […]

فلم ’خوبصورت‘ میں بالی وڈ اداکاروں کا کام سے انکار فواد کے انتخاب کی وجہ بنی: سونم

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’خوبصورت‘ میں ان کے ساتھ کوئی بھی بالی وڈ اداکار کام کرنے کو تیار نہیں تھا جس کی وجہ سے پاکستانی اداکار فواد خان کا انتخاب کیا گیا تھا۔ بھارتی نیوز سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بالی […]

پاکستان کی مذہبی آزادی کی صورتحال ’منفی قرار‘، پاکستان نے رپورٹ مسترد کر دی:امریکی رپورٹ

پاکستان نے گذشتہ ہفتے امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں پاکستان سے متعلق حصہ ’غیر مصدقہ اور تعصب پر مبنی دعوؤں‘ پر مشتمل ہے۔ جمعے کے روز پاکستانی وزارتِ خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا […]

خانہ جنگی کے آثار ۔

جمعہ کے روز پشاور میں عام لوگ معاشی بحران اور کاروبار کی تباہی کے خلاف سڑکوں پر نکل ائے ۔ابتدا میں چند درجن دوکاندار تھے دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں لوگ احتجاج میں شامل ہو گئے یہ بغیر کسی سیاسی جماعت اور مقامی راہنما کے احتجاج تھا ۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے مہنگائی اور حکومت کے […]