ایف بی آر کا بیوٹی پارلرز سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیوٹی پارلرز سے اِنکم ٹیکس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر نے ٹیکس بڑھانے کے لیے ٹیکس نہ دینے والے سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بار خواتین کے بناؤ سنگھار کے ٹھکانے بیوٹی پارلر کو نشانے پر […]

50 سال سے قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے والے چاچا کرکٹ کیلئے اعزاز

انگلینڈ میں جاری کرکٹ کے عالمی میلے میں کرکٹ کے دیوانے عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے کرکٹ دیکھتے ہوئے اپنے 50 سال مکمل کرلیے۔ 69 سالہ صوفی جلیل عرف چاچا کرکٹ برطانیہ کے بارہویں دورے پر ہیں، انہوں نے ورلڈکپ 1999 ، 2009 کے ٹی 20 ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی 2003 اور 2017 میں گراؤنڈ […]

امریکی ریاست ورجینیا میں سرکاری عمارت میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا میں سرکاری عمارت میں فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورجینیا شہر کی سرکاری عمارت میونسپل سینٹر میں گزشتہ شام 4 بجے پیش آیا جہاں سابق ملازم نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 […]

او آئی سی نے فلسطین کا معاملہ مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا

مکہ المکرمہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے فلسطین کے معاملے کو مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا۔ سعودی عرب میں ہونے والے او آئی سی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ ہے، عالمی قراردادوں کے مطابق فلسطین سے اسرائیلی […]

فرسودہ سیاست پرجمہوریت کا لیبل

حقیقت کو تسلیم کر لینا اور حقیقت سے نبردآزما ہونا انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ وہ قوم کبھی ترقی کے دشوار گزار راستوں پر سفر نہیں کرسکتی جو حقیقت سے دور بھاگتی ہو یا جس میں حقیقت کا سامنا کرنے کی اخلاقی جراَت نہ ہو۔ پاکستان میں یوں تو ہم بے شمار بنیادی حقائق سے […]

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان سیکھیں

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ […]

مکہ المکرمہ: وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

مکہ المکرمہ: وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ سیاسی، معاشی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جب کہ سعودی […]

پاکستان کا وہ کرکٹر جس کے کھیل اور حسن کی دنیا دیوانی تھی ۔

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایوا گارڈنر 50 کی دہائی میں فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ کی شوٹنگ کے لیے لاہور آئی تھی ، ایک کلب میں اس نے فضل محمود کو دیکھا اور دیکھتی ہی رہ گئی اور پھر خواہش ظاہر کی کہ فضل اس کے ساتھہ رقص کرے۔ 1954ء کے دورۂ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ […]

ڈالمین مال کراچی: رمضان، عید اورتحائف

کراچی میں خریداری کے معروف مرکز ڈالمین مال (Dolmen Mall) نے اس سال رمضان اورعید کی مسرتوں اور رونقوں کو دوبالا کرنے کے لیے شاپنگ پر پرکشش مراعات اور انعامات کا اہتمام کیا ہے۔ ڈالمین مال سے پانچ ہزاریا اس سے زیادہ جبکہ کارفور(Carrefour) کلفٹن سے دس ہزار یا اس سے زائد کی خریدای پر […]