ترکی میں گزرے یادگارایام کی حسیں یادیں(چھٹی قسط)

27 تاریخ کی رات کی صبح گیارہ بجے ہوئی اور ناشتہ ایک بجے کیا – – میں نے تو مکمل بیڈ ریسٹ کا فیصلہ کیا لیکن بچہ لوگوں نے طے شدہ اصول کی پاسداری کرتے ہوئے گرینڈ بازار جانے کا فیصلہ کیا ، وہ لوگ دو بجے فلیٹ سے نکلے اور نو بجے رات ، […]

افغان صوبے ہرات میں ہائی وے پر دھماکا، 34 افراد جاں بحق

قندھار: افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ ہائی وے پر دھماکا اس وقت ہوا […]

’ایل او سی پر جارحیت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی پر بھارتی بوکھلاہٹ کی عکاس ہے‘

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ بھارت کی جانب سے سیز […]

گھوٹکی میں ٹرین نے کار کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق

گھوٹکی: سانکہ پھاٹک کے قریب ٹرین نے کار کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق تحصیل ڈہرکی میں سانکہ پھاٹک کے قریب کار ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 4 افراد موقع پر […]

کراچی میں بارش: میئر اور سندھ حکومت نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی

کراچی میں بارش کے بعد میئر وسیم اختر اور سندھ حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے اور دونوں نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بارش کے دوران کئی بڑی شاہراہیں مکمل بند نہیں ہوئیں، شارع فیصل پر تین مقامات پر پانی […]

ماہانہ 2 لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا: ایف بی آر

ایف بی آر نے فنانس ایکٹ کے تحت انکم ٹیکس آر ڈیننس 2001 میں کی گئی اہم ترامیم کا وضاحتی سرکلر جاری کر دیا جس کے مطابق ماہانہ دو لاکھ روپے پراپرٹی کرائے پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے لیے سالانہ […]

مون سون بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 7 فٹ کا اضافہ

حب: مون سون بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 7 فٹ کا اضافہ ہوگیا۔ واپڈا حکام کے مطابق پانی کی سطح میں اضافے کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح 307 فٹ ہوگئی اور ڈیم میں 339 فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔ واپڈا حکام نے بتایا کہ حالیہ […]

عرفان صدیقی کو مبارک ہو!

مجھے عرفان صدیقی کی گرفتاری پر از حد افسوس ہے لیکن یہ افسوس نہ تو اس بات پر ہے کہ وہ ایک استاد تھے اور نہ ہی اس بات پر کہ وہ ایک دانشور اور کالم نگار تھے۔ ظاہر ہے قانون کی نظر میں یہ پیشے کسی رعایت کے یا خصوصی مراعات کے حق دار […]

بس ذرا کراچی تک

کراچی بہت کم جانا ہوتا ہے۔ ان برسوں میں جتنا کراچی نے تشدد اور خون خرابہ دیکھا ہے اس کے بعد ویسے بھی کسی کا کم ہی دل چاہے گا کہ وہ اس شہر میں جائے۔ میں ویسے بھی سفر کرنے کے معاملے میں بہت سست ہوں۔ ویک اینڈ پر تو کہیں جانا عذاب لگتا […]

گزرے زمانے کی یادیں

پرانی فلموں کے گانے سننے کا ٹھرک کم عمری سے ہی تھا۔ جب پہلا ریڈیو ہاتھ آیا تو کوشش یہ ہوتی کہ ریڈیو سیلون کا صبح سات بجے والا پروگرام سُنا جائے جس کا عنوان تب بھی اور آج تک ‘پرانی فلموں کا سنگیت‘ ہے۔ شارٹ ویو پہ پروگرام آتا تھا، کبھی آواز صحیح ہوتی […]