کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی نامور شخصیات بھی سڑکوں پر نکل آئیں

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر آج کشمیر آور منایا جارہا ہے جس میں ملک کی نامور شخصیات بھی مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوچکی ہیں۔ دوپہر 12 سے ساڑھے 12 بجے تک کشمیر آور منایا گیا جس میں متعدد سیاسی اور شوبز اور کھیل سے وابستہ شخصیات […]

’دنیا کی خاموشی پر افسوس ہے، اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج دنیا ان کے ساتھ ہوتی‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا ان کے ساتھ ہوتی مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہےکہ جب مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو عالمی برادری اور اقوام متحدہ جیسے انصاف دینے والے […]

پی ٹی آئی کا ایک سال، ہر پاکستانی مزید 46 ہزار روپے کا مقروض

اسلام آباد: قرضوں کا بوجھ بڑھانے کے سابقہ تمام ریکارڈز توڑتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنی حکومت کے پہلے سال میں ہر پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں مزید 46 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ 1947ء سے جون 2018ء تک یعنی 70 سال میں آنے والی ہر حکومت نے مجموعی […]

پارٹی سے ناراض عامر لیاقت پھٹ پڑے، فردوس عاشق پر سخت تنقید

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت ایک بار پھر پارٹی سے ناراض ہوگئے اور انہوں نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر کرپشن کو تحفظ دینے کا بھی الزام لگادیا۔ گزشتہ دنوں پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم […]

پھر گھروں میں محصور ہوئے کشمیریوں کو کون یادرکھے گا

ایک شاعر نے کہا تھا کہ چند باتیں جو بیان کرنا لازم ہیں ’’فسادِ خلق‘‘ کے خوف سے نظرانداز کردی جاتی ہیں۔گفتنی ناگفتنی رہ جاتی ہے۔’’حق گوئی‘‘ کا ایک زمانے میں مجھے بھی بہت شوق تھا۔فقدانِ راحت کے ڈر سے مگر اپنی محدودات کو بتدریج دریافت کرہی لیا۔ لفظوں کو احتیاط میں لپیٹ کر ادا […]

روٹی تو بہرطور کما کھائے مچھندر!

ہماری قوم کھانے پینے کی بہت شوقین ہے۔ ہم لوگ صبح سے کھانا شروع کرتے ہیں اور رات گئے تک کھاتے چلے جاتے ہیں۔ خصوصاً پنجاب میں تو یہ ’’رواج‘‘ بہت عام ہے۔ آگے پنجاب میں بھی تین شہر ایسے ہیں جہاں لوگوں نے کھانے میں اسپیشلائز کیا ہوا ہے اور یہ شہر لاہور، گوجرانوالہ […]

’’میں گلیاں دا روڑا کوڑا‘‘

خطہ پنجاب و کشمیر کے صوفی شاعر میاں محمد بخشؒ نے اپنی انکساری اور خاکساری کے اظہار کے لئے کیا خوب کہا تھا ’’میں گلیاں دا روڑا کوڑا‘‘۔ ان کے ایک مداح اور ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے میں بھی ہر ایک کو اپنے سے زیادہ باعلم، باخبر اور عقلمند جانتا ہوں۔ کبھی کبھار سیاسی […]

ایک اور بحران

2008 ء کا سال عالمی اقتصادیات کیلئے بے پناہ مشکلات کا سال ثابت ہوا۔سال کے شروع میں کسی نے خواب میں بھی مالیاتی اور اقتصادی بحران کا تصور نہ کیا ہو گا۔ گزشتہ برسوں کی طرح 2008ء کا آغاز بھی عام طرح سے ہوا‘مگر وقت کے ساتھ ساتھ حالات بگڑتے چلے گئے۔اس سال کے دوران […]

ذرا پریوں کے محل تک …(2)

کئی سال پہلے ایک امریکی جوڑے کی لکھی ہوئی کتاب نظر سے گزری تھی‘ جس میں طویل اور صحت مند زندگی گزارنے کے راز افشا کیے گئے تھے۔ کتاب کا نام تھا: Atican’s Diet۔ گلگت بلتستان کی وادیوں میں سارے کھانے ہی حیات آفرین ہیں، اور صحت بخش بھی۔ خوشبو اور ذائقہ ایسا جسے صرف […]

اسلامی ہجری کلینڈر

محرّم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہوتا ہے اور اس محرّم سے نیا اسلامی سن "1441 ہجری” شروع ہورہا ہے۔ آج کی دنیا میں ماہ و سال کے حساب کے لئے دو قسم کے کلینڈر رائج ہیں۔ ایک اسلامی ہجری کلینڈر اور دوسرا شمسی کلینڈر جسے ہمارے ہاں انگریزی کلینڈر بھی کہا جاتا ہے۔ […]