کراچی: خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا

کراچی: ساتھیوں کی گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے درخشان تھانے پر حملہ کردیا جس پر پولیس نے 21 خواجہ سراؤں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں ڈیفنس، بدر کمرشل میں درخشاں پولیس نے شہریوں کی شکایت پر خواجہ سراؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا۔ گرفتار خواجہ سراؤں کے […]

چوہوں کی بستی

انسان صرف شادی کے بعد شیر سے چوہا نہیں ہوتا بلکہ کئی اور مواقع پر بھی اس کی ’’جوں‘‘ تبدیل ہو جاتی ہے۔ مثلاً میں نے دیکھا ہے کہ حزبِ اختلاف میں ہر شخص شیر ہوتا ہے، وہ حکومت کو للکارتا ہے، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک پر ’’تبریٰ‘‘ بھیجتا ہے، امریکہ کو دھمکیاں […]

تقریر تو اچھی تھی، آگے کیا ہوگا؟

کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔ عمران خان سے کچھ دیر پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی جنرل اسمبلی میں تقریر کی۔ مودی کا لہجہ […]

سیاست اور خوفِ خدا

آج آپ کی خدمت میں دو واقعات بیان کروں گا۔ ایک تو کشمیر کا اہم معاملہ اور دوسرا سلطان ترکی کی اپنی رعایا کی فکر اور دیکھ بھال۔ (1)کشمیر کا مسئلہ بہت گرم، سنجیدہ اور تکلیف دہ بھی ہے۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے جو شرارت کی ہے اس سے خطّے میں بہت بے […]

اقوام متحدہ میں ایک اور تاریخی خطاب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم پاکستان کا خطاب ہوچکا۔ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں ان کی تقریر کا غیر جانب دارانہ تجزیہ کرنے کو بہت ہمت درکار ہے۔ میں اس سے قطعاََ محروم ہوں۔یہ بات مگر کھلے دل سے تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں کہ پاکستانیوں کی بے […]

عالمی برادری سے وزیراعظم کی مایوسی

وزیر اعظم جناب عمران خان کا ٹیلی ویژن سکرین پر بیان چل رہا تھا: ”عالمی برادری نے مجھے مایوس کیا‘‘ ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کا المیہ اجاگر کرنے کے لیے انتھک محنت کی‘ میراتھن سفارت کاری کی ‘وہ ایک ہفتے تک نیو یارک میں مقیم رہے‘ عالمی رہنمائوں […]

Pouring The Heart

میرے ساتھ کبھی کبھی عجیب قلمی واردات ہوتی ہے۔ موضوعات، میٹریل اور معلومات کا ڈمپنگ یارڈ سامنے ہو، پھر بھی کچھ لکھنے کو جی نہیں چاہتا۔ اس اتوار کا دن بھی ایسے ہی دنوں میں سے ایک ہے۔ اس لیے معاف کیجیے گا، میں آج کے وکالت نامہ کا محرر نہیں صرف مرتّب ہوں۔ آج […]

تقریر

تقریر افراط و تفریط کی نذر ہو گئی ہے۔ تعصب اور نیم خواندگی کا نتیجہ، اس کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟ ایک طرف سے یہ خبر آ رہی ہے کہ انسانی تاریخ میں ‘پہلی مرتبہ‘ ایک عالمی فورم پر اسلام اور کشمیر کا مقدمہ اتنے مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہی نہیں، […]

چترال میں 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما چترال کے دورافتادہ علاقے بروغل میں کھویو نامی پہاڑ پر مہم جوئی کے دوران 30 میٹر کی اونچائی سے گرکر زخمی ہوئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عرفان الدین کے مطابق 2 برطانوی کوہ پیماؤں کو […]

کوئی ہو نا ہو پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کوئی ہو نا ہو پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے کے بعد استقبال کے لیے آنے والے شرکاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ سب سے پہلے قوم کا شکریہ ادا […]