ہم تم سے محبت کرتے ہیں جون بھائی!

میں نے جون ایلیا کے حوالے سے ایک بات یہ بھی کہی تھی کہ جہاں ان کی مجموعی ہیئت اور کیفیت ایک دیوانے کی سی تھی، وہاں ان کی شخصیت میں ڈرامے کا عنصر بھی شامل تھا اور اس کا اظہار مختلف صورتوں میں ہوتا تھا۔ میں نے بیرونِ ملک ایک مشاعرے میں اپنی ایک […]

مولانا آ رہے ہیں

اٹھتی جوانیوں کے دن تھے جب نعرہ گونج رہا تھا : ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔ طنطنے اور دبدبے والی وہ جماعت اسلامی تو ’’ صاحب فراش‘‘ ہو کر بستر سے جا لگی ہے اور اب اس کے ’’ غریب محترم‘‘ برائے وزنِ بیت جب بے وزن رجز پڑھتے ہیں تو کوئی بد مزہ بھی […]

’’پیسے تو میں بچا ہی لیتی ہوں‘‘

کسی بھی ملک میں لینڈ کرتے ہی اس کی اوقات کھل کھلا کر سامنے آ جاتی ہے۔ ایئر پورٹ کا کلچر، ماحول اور مقامی لوگوں کا مینرازم پورے ملک کا خلاصہ ہوتا ہے اور اگر بوجوہ ایسا نہ ہو تو پھر ایئرپورٹ سے نکلتے ہی مقامی لوگوں کے حال حلیے، حرکتیں، چہرے، چال چلن، نشست […]

Bluff Card

2008ء کے عام انتخابات کے کچھ ہی روز بعد اس وقت کے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو رحمٰن ملک نے اپنی گاڑی میں بٹھایا اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی راولپنڈی رہائشگاہ جا پہنچے۔ یہ صرف چند ہی لوگوں کے علم میں تھا۔ یوں تو دونوں پہلے سے ایک دوسرے […]

ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر آئندہ ماہ سے تمام سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد ہو گی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کمپنی کی جانب سے ٹوئٹر پر سیاسی اشتہارات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ 2020 کے امریکی انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جس کا اطلاق 22 نومبر سے ہو […]

کانسرٹ اور آئٹم گانے پر میجر جنرل آصف غفور کی وضاحت

فلم ’کاف کنگنا‘ میں اداکارہ نیلم منیر کے آئٹم گانے اور گلوکارہ حمیرہ ارشد کے شو سے متعلق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے وضاحت پیش کر دی۔ حال ہی میں نیلم منیر نے انسٹاگرام پر فلم ’کاف کنگنا‘ میں آئٹم گانے پر پرفارم کرنے کی ویڈیو شیئر کی تھی […]

مولانا کا اصل ایجنڈا؟

یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا تھا کہ مولانا کو کون روکے گا؟ وہ جواب میں بڑی شاطرانہ مسکراہٹ کے ساتھ […]

آزادی مارچ: حکومت نے کسی کا کنٹینر پکڑا تو نقصان بھی بھرے گی، عدالت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے لیے لوڈڈ کنٹینر نہ پکڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسی کا کنٹینر پکڑے گی تو وہ اس کا نقصان پورا کرنے کا بھی ذمہ دار ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں آزادی مارچ کے پیش نظر کنٹینرز […]

فیصلے کا دن

کیا آج فیصلے کا دن ہے؟ کیا آج پنجاب ‘آزادی مارچ‘ کے لیے نکلے گا؟ اس کا جواب مولانا فضل الرحمن کے پاس نہیں، ن لیگ کے پاس ہے۔ نون لیگ پر پھبتی کسی جاتی ہے کہ یہ جی ٹی روڈ کی پارٹی ہے۔ اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ جی ٹی روڈ کے […]

پشاور میں پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں نے باپ کو قتل کر دیا

پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 6؍ دن قبل پشاور کے مضافاتی علاقے لڑمہ میں خزانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ خزانہ اور چمکنی پولیس اسٹیشنوں کے اے ایس […]