اسموگ سے بچاؤ:لاہور میں 60 ہزار کنال زمین پر جنگلات اگانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اسموگ کے بچاؤ کے لیے لاہور میں 60 ہزار کنال زمین پر جنگلات اُگانے کا اعلان کیا ہے۔ جنگلات اگانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی لاہور کی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال میں […]