ایلیٹ کلاس کی عورتوں کا فیمینزم

ماہ مارچ کا آغاز ہونے کو ہے اور یہ وہ ماہ ہے جب ایلیٹ کلاس کے عورتوں کی اندر کی عورت اور مڈل کلاس عورتوں کے لئے دل میں ا ن کے لئے ہمدردی پیدا شروع ہوجاتی ہے جبکہ بیشتر مرد حضرات کے اندر کا بھی فیمنسٹ جاگ جاتا ہے جو کہ سارا سال اپنے […]

2 ہزار سے زائد موبائل فونز رکھنے والا شخص

آج کل ہر شخص کو اسمارٹ فون استعمال کرنے کا شوق ہے لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے جسے اسمارٹ فون استعمال کرنے کے بجائے پرانے موبائل فونز جمع کرنے کا شوق ہے۔ بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والے جئیش کیل کو موبائل فون جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ جئیش […]

کرسچن نوجوان کو ٹیوب ویل پر نہانے کی وجہ سے تشدد کرکے قتل کردیا

ہمارا ٹیوب ویل ناپاک کردیا، قصور میں 22 سالہ کرسچن نوجوان کو ٹیوب ویل پر نہانے کی وجہ سے تشدد کرکے قتل کردیا پنجاب کے ضلع قصور کے شہر چونیاں میں 22 سالہ کرسچن نوجوان سلیم مسیح کو ٹیوب میں نہانے پر بدترین تشدد کرکے زخمی کردیا جسے ہسپتال لے جایا گیا اور جانبر نہ […]

اتحادی جماعت سے معاملات طے، مہاتیر محمد پھر وزیراعظم بننے کیلیے تیار

کوالالمپور: ملائیشیا کے قائم مقام وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے اتحادی انور ابراہیم کے درمیان ایک بار پھر معاملات طے پاگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے اپنی حکومت کے سابق اتحادی انور ابراہیم کے ساتھ چند روز بعد ہی معاملات طے پانے پر ایک بار پھر وزیراعظم بننے کے لیے […]

کراچی: بھکارن کے ہاتھوں اغوا کی جانیوالی ڈیڑھ ماہ کی بچی بازیاب

کراچی: پیرآباد میں بھکارن کے ہاتھوں اغوا کی جانے والی ڈیڑھ ماہ کی بچی کو بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈیڑھ ماہ کی بچی کو گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد کے رہائشی شہاب کے گھر سے اغواء کیا گیا تھا، اس دوران ان کی اہلیہ گھر میں اکیلی تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ ایک […]

نوکری کے بہانے لڑکیوں کو دبئی لے جا کر جسم فروشی کروانے والے گروہ کا انکشاف

گوجرانوالہ میں بیوٹی پارلر میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو دبئی لے جانے اور پھر ان سے جسم فروشی کروانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق دبئی سے واپس آنے والی دو لڑکیوں رخسانہ کوثر اور میمونہ تاثیر کی درخواست پر چار رکنی گروہ کے خلاف مقدمہ […]

کورونا وائرس: گیم ڈیولپرز کانفرنس 2020 بھی منسوخ

چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے نا صرف معیشت پر اثر پڑا ہے بلکہ اس سے ٹیکنالوجی کے شعبے کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ امریکی ریاست سین فرانسسکو میں 16 مارچ سے لے کر 20 مارچ تک ’گیم ڈیویلپرز کانفرنس 2020‘ کا آغاز ہونا تھا لیکن اب حال ہی میں منتظمین کی […]

لبرل دانشور اورفلسفہ ٔ دعا …(حصہ اول)

دعا بندے اور رب کے درمیان ایک ایسا تعلق ہے جو کسی ضابطے کا پابند نہیں ہے‘ نہ نماز کی طرح اس میں عربی زبان کا التزام ہے۔ الغرض بندے کی زبان کوئی بھی ہوحتیٰ کہ گونگا بھی ہو‘ وہ اپنے رب سے براہِ راست التجا کرسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں دعا کی […]

ریاست کا آئینہ اور اختیاراتی کرچیاں

ریاست بنانے کا مقصد ہی یہی تھا کہ وہ انفرادی آزادیوں پر کچھ پابندیوں اور روزمرہ انتظام چلانے کے اخراجات کی وصولی کے عوض تمام شہریوں کو بلا امتیاز جان و مال کے تحفظ سمیت بنیادی سہولتیں فراہم کرے اور کسی اور کو ریاست کے اندر ریاست نہ بننے دے۔ عرض یوں ہے کہ خدا […]

کرونا وائرس : یہ کیسی صحافت ہے؟

پاکستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد پیدا ہونے سوالات میں سے اہم ترین سوال یہ ہے کہ قوم کو جب کسی افتاد یا آزمائش کا سامنا ہو تو میڈیا کا کردار کیا ہونا چاہیے؟ کیا افتاد کے ہر فسانے پر سینہ زنی کا نام صحافت ہے؟ صبح کا وقت تھا ، میں چک […]