چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار

وقت بھی نٹ کھٹ بچے کی طرح ہوتا ہے۔ جہاں سے چیز اٹھاتا ہے وہاں واپس نہیں رکھتا۔ اب میں پیچھے مڑ کر دیکھوں تو ان منظروں کی یاد آتی ہے جو کبھی روشن تھے پھر دھندلے ہوتے ہوتے، آنکھوں سے اوجھل ہو گئے اور اب یوں لگتا ہے جیسے وہ زمانہ کوئی خواب تھا […]

امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دوحا میں دستخط ہوں گے

اسلام آباد / کراچی: امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان چاہتے ہیں کہ معاہدے پر صدر ٹرمپ یا سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو دستخط کریں تاہم آخری وقت تک یہ واضح نہ ہو سکا کہ امریکا کی جانب سے کون معاہدے پر دستخط کرے گا۔ طالبان کے […]

کورونا وائرس اور معاشی عدم استحکام

جنگیں روایتی ہوں یا غیر روایتی ‘دشمن کی ہر کمزوری سے فائدہ نہ اٹھانا بے وقوفی سمجھا جا تا ہے۔اپنے حریف یااُبھرتی ہوئی طاقت کو کمزور کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی سے جال بھی بنے جاتے ہیں۔چین اور امریکہ کے درمیان معاشی اور ٹیکنالوجی کی جنگ سے ہر بشر آگاہ ہے۔ ٹیرف کا اتار چڑھاؤ […]

کورونا وائرس: بلوچستان کی جیلوں میں قیدیوں کی بھی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں قید قیدیوں کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کے آئی جی جیل خانہ جات ملک محمد یوسف نے بتایا کہ کوئٹہ جیل کے علاوہ صوبے کی کوئی بھی جیل اوور کراؤڈ نہیں ہے اس لیے صوبے […]

کورونا وائرس: بلوچستان کی جیلوں میں قیدیوں کی بھی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے کی جیلوں میں قید قیدیوں کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے کے آئی جی جیل خانہ جات ملک محمد یوسف نے بتایا کہ کوئٹہ جیل کے علاوہ صوبے کی کوئی بھی جیل اوور کراؤڈ نہیں ہے اس لیے صوبے کی جیلوں میں کورونا کے […]

دریائے سندھ کے کنارے

ہمارے لارنس کالج کے پرانے دوست سردار سعیداللہ خان نیازی کا ڈیرہ میانوالی سے تقریباً دس کلومیٹر دور دریائے سندھ کے کنارے پہ واقع ہے۔ نہایت پُر فضا اور خوبصورت جگہ ہے۔ کھیتی باڑی وسیع ہے، مالٹے اور کینو کے باغ بھی ہیں۔ ہر سال اس موسم میں اپنے چند کالج کے ساتھیوں کو وہاں […]

شہباز شریف کہاں ہیں؟

جمہوریت قائدِ ایوان ہی نہیں، قائدِ حزبِ اختلاف سے بھی کچھ مطالبہ کرتی ہے۔ نواز شریف سیاسی افق سے اوجھل ہوئے تو ایک خلا ابھرا۔ شہباز شریف اس کو بھرنے میں ناکام رہے۔ وہ جوڑ توڑ کی سیاست میں طاق سمجھے جاتے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں ان کی یہ مہارت بھی نون لیگ کے […]

کالے بکروں کی جوابی کارروائی

اللّٰہ خیر، ان دنوں میرے بہت سے مرحوم دوست ایک ایک کرکے خواب میں آنا شروع ہو گئے ہیں، میں نے کئی مرتبہ ان سے گزارش بھی کی کہ آپ کیوں زحمت کرتے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو آرام کیلئے اپنے پاس بلایا ہے، آپ آرام فرمائیں۔ اس پر ایک دوست نے کہا کہ […]

چوڑا بازار لدھیانہ سے شاہین باغ دلی تک

27فروری کی صبح سورج کی روپہلی کرنیں معمول کی طرح دریائے جمنا پر اُتری تھیں۔ گلابی جاڑے کی سہج سکم دھوپ میں غیر ملکی صحافی دہلی کے جنوب میں جامعہ نگر پہنچے تو شاہین باغ کی رونق اجڑ چکی تھی۔ تین روز کی مار دھاڑ کے بعد غیر منصفانہ شہریت بل کے خلاف 75روز سے […]

صفائی سے ’’ہاتھ کی صفائی‘‘ تک

29 فروری ، المناک بھی ہے، طربناک بھی، مضحکہ خیز بھی، دلچسپ اور دردناک بھی کہ اک دنیا پاکستانیوں کو صاف ستھرا رہنے، صفائی اختیار کرنے کی تلقین کر رہی ہے اور اس میں بہت سے غیرملکی خواتین و حضرات بھی شامل ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اگر ہائی جین کے حوالے سے پاکستانی […]