شہباز شریف اور بلاول کا کورونا وائرس کے بحران پر مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا اور ملک میں کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر گفتگو کی۔ ترجمان ن لیگ کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کورونا وائرس کے بچاؤ سے متعلق سندھ حکومت کے […]

منگل : 31 مارچ 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد آٹھ لاکھ کے قریب[/pullquote] نئے کورونا وائرس سے دنیا بھر متاثرین کی تعداد آٹھ لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 39 ہزار کے قریب ہے۔ دوسری طرف اس وائرس کے سبب ہونے والی بیماری کووڈ انیس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی ایک […]

میر شکیل الرحمان کو بڑے بھائی میر جاوید الرحمان کی تدفین میں شرکت کی اجازت

لاہور کی احتساب عدالت نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو ان کےبڑے بھائی میر جاوید الرحمان کی تدفین میں شرکت کی اجازت دے دی۔ میر شکیل الرحمان کو کراچی جانے کی اجازت دینے پر قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوٹر نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔ خیال رہے کہ میر شکیل الرحمان […]

پنجاب کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا صوبہ ہوگا، عثمان بزدار کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وائرس پر ریسرچ کے لیے تمام تر وسائل فراہم کیے جائیں گے، پنجاب مقامی سطح پرکورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا […]

کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، پاکستان بھر میں اموات 26 اور متاثرہ افراد کی تعداد 1872 ہوگئی

کورونا وائرس کے باعث سندھ میں 2 اور خیبر پختونخوا میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے جب کہ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد مجموعی کیسز 1872 تک جاپہنچے ہیں۔ صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر پیچوہو نے کراچی میں مہلک وائرس سے 2 […]

کورونا: کابینہ نے 1200 ارب کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا ریلیف فنڈز کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی جب کہ اس دوران کابینہ نے 1200 […]

کورونا: امریکا نے اٹلی اور اسپین کو پیچھے چھوڑ دیا، کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا سمیت اٹلی، اسپین میں یہ وبا بری طرح سے پھیل چکی ہے۔ گزشتہ دو دنوں میں امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اتنی تیزی سے اضافہ ہوا ہے کہ اس نے اٹلی اور اسپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا […]

پاکستانی سیاسی جماعتیں جمہوریت مخالف کیوں؟

پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں داخلی سطح پر جمہوریت کے فقدان پر ابھی چند دن قبل رہا ہونے والے مسلم لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اہم باتیں کی ہیں۔ وہ اس بارے میں کافی فکرمند نظر آئے۔ جیو ٹی وی کے پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو اپنے اندر ادارے […]

آفتوں کے دور میں گمنام سپاہی

حالیہ وبا/ بیماری کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صحت ، قانون نافذ کرنے والے محکمے اور میڈیا پیش پیش ہیں ، اس ضمن میں افواج ، پولیس اور ڈاکٹرز کے ساتھ انتظامیہ کے کاموں کو سراہا جا رہا ہے، خراج تحسین پیش کئے جا رہے ہیں، بلا شبہ اس وبا کے خلاف عوام […]

شاہی جوڑے نے انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا

لندن: برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے اپنا شاہی انسٹاگرام اکاؤنٹ سائن آف کردیا۔ شاہی جوڑے نے اپنا اکاؤنٹ سائن آف کرنے کے حوالے سے ملکہ ایلزبتھ سے کہا کہ وہ کچھ وقت شاہی معاملات سے الگ گزارنا چاہتےہیں۔ شاہی جوڑے کی جانب سے انسٹاگرام پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]