حرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئی

مکہ المکرمہ: حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا۔ طواف کے دوران […]

کورونا سے بچاؤ کیلیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق

خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ڈاکٹر نے کورونا وائرس سےبچنے کے لیے ملیریا کی دوا ہائیڈروکس کلوروکوئین کھائی جس کے بعد طبعیت بگڑنے پر انہیں مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ 44 سالہ […]

کراچی: ایدھی اور چھیپا نے اپنی سروس بحال کردی

کراچی: شہر قائد میں کام کرنے والے دو بڑے فلاحی اداروں نے کورونا وائرس کے پیش نظر بند کیے جانے والے غسل، کفن اور سرد خانے کھول دیے ہیں۔ سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کے مطابق کورونا وائرس سے انتقال کر جانے والوں کو بھی غسل دیا جائے گا جس کے لیے سرد خانوں اور […]

ملک بھر میں کورونا سے 25 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 1850 سے تجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی کیسز 1866 تک جا پہنچے ہیں۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتو ں میں سے پنجاب میں سب سے زیادہ 9 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ سندھ میں 7 اور […]

کیا کرونا ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے؟

کیا کرونا وائرس ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے اور یہ کسی لیبارٹری میں تیار کیا گیا ؟ اس سوال کا جواب اثبات میں دینا مشکل ہے۔ تو کیا کرونا ایک قدرتی وائرس ہے جو کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا گیا ؟ میرے نزدیک اس سوال کا جواب اثبات میں دینا انتہائی مشکل ہے ۔ ہر […]

’’لینا ایک نہ دینے دو جب تک ہو تم تب تک ہو‘‘

آبِ حیات میں مہلک ترین زہر ملا کر پینے کا نتیجہ کیا ہوگا؟آبِ حیات اثر کھو بیٹھے گا یا زہر کا زہریلا پن ضائع ہو جائے گا؟ یہی زندگی ہے اور یہی زندگی کا خلاصہ ہے۔ عقیدہ کا رُخ مشرق کی طرف، اعمال کا رُخ مغرب کی طرف تو سمجھ لو کہ سانس چلنے کے […]

عذابِ الٰہی

کچھ عرض کرنے سے پہلے موضوع کی مناسبت سے رئیس امروہوی کا ایک قطعہ پیشِ خدمت ہے؎ کہنے لگے کہ ہم کو تباہی کا غم نہیں میں نے کہا کہ وجۂ تباہی یہی تو ہے ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سے بےخبر اے بےخبر! عذابِ الٰہی یہی تو ہے ملک بھر کیا پوری دنیا میں […]

صرف سیلوٹ نہیں وائرس سے تحفظ بھی

سب ریاستوں کے لیے عالمی ادارہِ صحت کی بنیادی نصیحت ایک ہی ہے۔ لاک ڈاؤن اور ٹیسٹنگ۔ اگر صرف لاک ڈاؤن ہو تو بھی کام نہیں چلے گا اور لاک ڈاؤن کے بغیر ٹیسٹنگ ہو تو بھی کام نہیں چلے گا۔مگر ہم جیسے ممالک جن کے پاس وسائل کی چادر بس اتنی ہے کہ منہ […]

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلیے دواؤں کی منظوری دیدی گئی

امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے مخصوص کورونا مریضوں کی جان بچانے کی کوشش کے لیے ہائیڈروگزی کلوروکوئنhydroxychloroquine سلفیٹ اور کلوروکوئن فاسفیٹ پراڈکٹس کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی ہے۔ ایف ڈی اے نے یہ بات جیونیوز کو خصوصی طوپر بتائی ہے، یہ دونوں دوائیں ملییریا اور آرتھرائٹس سمیت بعض دیگر […]

کورونا کی غیر مصدقہ کٹس: فواد کی این ڈی ایم اے اور صوبائی حکومتوں کو وارننگ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کی غیرتصدیق شدہ کٹس کی بھر مار پر ‏صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو وارننگ دے دی ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فوا چوہدری نے کہا کہ صوبائی حکومتوں اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو […]