کورونا وائرس خطرے کے باعث پاک افغان بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

چمن: کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بارڈر بند ہونے کے نتیجے میں […]

امریکہ طالبان ڈیل اور بھارت

پاکستان چنتخب سے جس قدر جلد نجات حاصل کر لے ملک اور قوم کیلئے بہتر ہے ۔جب تک یہ نوسر باز ریاستی امور پر قابض رہیں گے امریکہ طالبان معاہدہ کے ممکنہ فوائد سے پاکستان محروم رہے گا ۔ایک شاندار اور ترقی یافتہ پاکستان کے بے پناہ امکانات امریکہ طالبان معاہدہ میں چھپے ہوئے ہیں […]

’’بھارتی مسلمانوں کا اصل مسئلہ‘‘

یہ غالباً 1992 کی بات ہے میں پُونہ کے گن پتی فیسٹیول میں میں شامل ایک مشاعرے میں شرکت کے بعد گلزار بھائی کے اصرار پر ممبئی میں رُکا تھا جسے اُن دنوں ابھی بمبئی ہی کہا جاتا تھا۔ راجندر ملہوترا کے شا مِ بہار ٹرسٹ انبالہ کے بعد یہ میرا بھارت کا دوسرا دورہ […]

مینڈک جیسی زندگی

آپ نے ابن بطوطہ اور مارکو پولو کا نام سنا ہو گا‘ یہ کون تھے؟ یہ عام سے بھی کم تر لوگ تھے‘ ابن بطوطہ طنجہ کا منحنی سیاہ فام شخص تھا‘ ایک کمرے کے مکان میں رہتا تھا‘ تعلیم نہ ہونے کے برابر تھی‘ کام کوئی آتا نہیں تھا‘ جسمانی کم زوری کی وجہ […]

محی الدین یاسین ملائیشیا کے نئے وزیراعظم بن گئے، سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے مستعفی ہونے کے بعد وہاں پیدا ہونے والا سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے مہاتیر محمد نے اپنی اتحادی جماعت کے سربراہ انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ مہاتیر محمد نے اپنے استعفے کے باعث پیدا ہونے والے سیاسی بحران […]

دلی پھر برباد ہو گئی!

ہو سکتا ہے آپ کو عجیب سا لگے کہ مجھے دلی میں موجودہ قتل و غارت اور بربادی پر حیرانی نہیں ہوئی لیکن انسان ہونے کے ناتے بہت افسوس اور دکھ ہے ۔ یہ دکھ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا بلکہ جب بھی تاریخ کی کتاب پڑھی‘ وہی دکھ محسوس کیا جو آج ہو رہا […]

کرونا وائرس سے بچنے کی دعا

چودہویں صدی کا طاعون انسانی تاریخ کی سب سے خوفناک وبا تھی، یہ وبا چین سے شروع ہوئی اور 1347میں اٹلی کے شہر سسلی پہنچ گئی، دیکھتے ہی دیکھتے اِس نے پورے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، ایک اندازے کے مطابق اِس کے نتیجے میں ساڑھے سات […]