جمعرات : 30 اپریل 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جرمنی میں حزب اللہ کالعدم قرار دے دی گئی[/pullquote] جرمنی نے اسلامی تحریک حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ پولیس نے جرمنی میں اس لبنانی شیعہ تحریک سے وابستہ چار گروپوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے بتایا […]

پراٹھا کھانے کیلیے 30 منٹ پہلے قرنطینہ توڑنے والے شخص پر ہزار ڈالر کا جرمانہ

سنگاپور میں کورونا وائرس میں مبتلا شخص نے پراٹھا کھانے کے لیے 30 منٹ پہلے قرنطینہ توڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا شخص نے چند ڈالرز میں پراٹھا خریدنے کی خاطر قرنطینہ کا وقت ختم ہونے سے 30 منٹ پہلے اسے توڑ دیا جس پر حکام نے اسے […]

عثمان بزدار کی کورونا ریلیف فنڈ کیلیے ڈاکٹروں کی تنخواہ نہ کاٹنے کی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ریلیف فنڈ کے لیے ڈاکٹروں کی تنخواہ نہ کاٹنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہےکہ ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن سپاہی ہیں ان کی تنخواہ نہ کاٹی جائے، ہم کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو ہر ممکن سہولت دیں گے۔ اضافی تنخواہ کی فائل […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسلام آباد کے دو سیکٹرز سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو سیکٹرز کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو کورونا کے باعث فوری سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد […]

اٹھارویں ترمیم : چند اہم سوالات

اٹھارویں ترمیم ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ خبر گردش میں ہے کہ حکومت اس میں کچھ معنوی تبدیلیاں لانا چاہتی ہے۔ حزب اختلاف اس پر مضطرب ہے اور اس کا منطقی نتیجہ یہ ہے کہ عصبیت کی بنیاد پر اگلے چند روز میں صف بندی نمایاں ہو جائے گی ۔ سیاسی صف بندی کا […]

کرونا: ٹرمپ کی چین مخالف مہم

ذرائع ابلاغ کے سارے گرو بہت تحقیق کے بعد ہم جیسے جاہلوں کو یہ سمجھاتے رہے کہ ٹی وی Idiot Boxہے۔اس کی بدولت ملی شہرت سے بچ کر رہو۔ ٹی وی سکرینوں پر ضرورت سے زیادہ رونمائی بالآخر بیک فائرکرجاتی ہے۔ بسااوقات ایسی کاری ضرب لگادیتی ہے کہ آپ منہ دکھانے کے جوگے نہیں رہتے۔امریکی […]

مسجد ہے دکان نہیں

غالبا 16 اپریل 2020 کو ایک مؤقر جریدے میں ہمارے دوست جناب خورشید احمد ندیم کا ایک کالم شائع ہواجسکا عنوان تھا” مسجد یا دوکان”اس کالم میں جناب خورشید ندیم نے مسجدوں کو مکمل بند کرنے کے حق میں بہت سے دلائل دیے ہیں۔ محترم خورشید ندیم ایک صاحب علم شخصیت ہیں۔عمومی طور پر اہل […]

وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ کا قانونی نوٹس

لاہور: وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ لاہور کے رہائشی ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار نے اپنے وکیل ندیم سرور کی وساطت سے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجوایا جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ شعیب اختر نے اپنے بیان میں […]

داعی‘ عالم‘ مناظر اور صوفی

عالم، داعی، مُناظِر اور صوفی۔ مسلم معاشرے میں مذہبی تشخص کے اعتبار سے، یہ چار کردار شہرت رکھتے ہیں۔ ان چاروں میں کچھ باتیں مشترک ہو سکتی ہیں مگر ان کے وظائف، طریقہ کار اور اہداف ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ جب یہ فرق نظر انداز ہوتا ہے تو ان کے بارے میں رائے قائم […]

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والےساتویں پارے کا تفسیری خلاصہ

[pullquote]ساتویں پارے کے مضامین[/pullquote] حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا : جب نبی ﷺ کے اصحاب نجاشی کے پاس پہنچے اور انہوں نے قرآن کریم پڑھا اور ان کے علماء اور راہبوں نے قرآن مجید سنا ‘ تو حق کو پہچاننے کی وجہ سے ان کے آنسو بہنے لگے‘ اس کیفیت کو ساتویں […]