ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں میں تیزی آگئی اور ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس 88 زندگیاں نگل گیا اور اب تک کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 69 ہزار 496 […]

مزارِ عمر بن عبد العزیز پر حملہ اور شیعہ و سنی دوست

شام میں نیک سیرت اموی خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بے حرمتی کی خبر کے حوالے سے کل میں نے عرض کیا تھا کہ اس کی ابھی درست تصویر سامنے نہیں آئی ۔ یہ خبر جھوٹی بھی ہو سکتی ہے اور سچی بھی۔ ہو سکتا ہے کہ شیعہ ملیشیا کی کاروائی ہو […]

پاکستان کرونا سے بھی بڑے خطرے کی دہلیز پر

آج میں بہت ہی حساس موضوع کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں، جو کہ اس وقت کی بہت اہم ضرورت ہے، اگر آج ہم نے اس کو درخو اعتناء نہ سمجھا تو خدا نخواستہ نہ صرف انسان بلکہ دیگر حیوانات بھی اس عذاب شدید کی لپیٹ میں آجائیں گے۔ اور اگر اس […]

یہ شہزاد اکبر کون ہے؟

’’شہزاد اکبر کون ہے؟‘‘ جب یہ سوال 2010ء کے لگ بھگ پوچھا جاتا تھا تو اس کا سادہ سا جواب یہ ہوتا تھا کہ بیرسٹر آزاد رائے رکھنے والا آدمی ہے ،دراصل بیرسٹر شہزاد اکبر اتنا اچانک منظر عام پر آیا کہ اس کے کوائف اور حسب نسب کے بارے میں سیاسی اور سفارتی حلقوں […]

کورونا ویکسین: بل گیٹس پر ’مائیکروچپ‘ لگانے کا الزام، گائے کے گوبر سے علاج اور دیگر جھوٹے دعوے

کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے چہ مگوئیاں اور مختلف دعوے اپنے عروج پر ہیں اور ویکسین مخالف گروہ متعدد سوشل میڈیا پوسٹس میں کیے جانے والے دعوؤں کے ذریعے زیادہ مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ ہم نے حال ہی میں کیے گئے چند ایسے دعوؤں کے حوالے سے حقائق جاننے کی کوشش کی […]

زیادہ سے زیادہ مر ہی تو جائیں گے

تشکیک کے عنصر سے بنے انسانی ذہن کو ہر نئی صورتِحال سمجھنے اور قبول کرنے میں ایک ضروری مدت درکار ہوتی ہے۔ چنانچہ سمجھنے سمجھانے میں ہی اکثر بہت سا قیمتی وقت نکل جاتا ہے اور کوئی بھی واقعہ وقوع پذیر ہو جانے کے باوجود ایک عرصے تک ذہن پر قسط وار کھلتا چلا جاتا […]

جب جسم تھرکتا تھا تو پیٹ بھی پلتا تھا ، گھر بھی چلتا تھا لیکن اب ……..

مجھے یوں لگا جیسے ماہی گل اپنا دکھڑا سنانے کے لیے میرے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھی . میں جیسے ہی اس کے گھر میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ شدید گرمی تو ہے لیکن اس کے گھر میں بجلی نہیں . زندگی سے مایوس اور اجڑے چہرے کے ساتھ ماہی گل بولی ‘کرایہ کے […]

پاکستان پر ٹڈی دل کا خوفناک حملہ

کورونا کے بعد اب پاکستان کو ٹڈی دل کے حملے کا سامنا ہے۔ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بڑے رقبے پر فصلیں اور باغات اس کا نشانہ بن چکے ہیں۔ جون اور جولائی کے مہینوں میں ٹڈی دل کے حملوں میں مزید شدت آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کے جھنڈ اب جنوب […]

پاکستان میں 1900 سے زیادہ ہیلتھ ورکرز کرونا وائرس کی لپیٹ میں

پاکستان میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے اس وبا سے متاثر ہونے کا سلسلہ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں 1945 ہیلتھ ورکرز اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ […]

کراچی سے ائیر ایمبولینس ایک "مریض” کو لیکر لندن روانہ

لندن سے دنیا نیوز گروپ کے ساتھ وابستہ صحافی اظہر جاوید نے خبر دی ہے کہ کراچی سے ایک ائیر ایمبولینس نے ایک مریض کو لیکر لندن کے لیے اپنے سفر کا آغاز کیا ہے . مریض کے بارے معلوم نہیں کہ وہ کون ہے تاہم یہ ائیر ایمبولینس صبح 7:50 پر لوٹن ائیر پورٹ […]