برادرم سبوخ سید کو جواب

برادرم سبوخ سید کا کالم "”عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، شیزان کی بوتل، فرانس کا بائیکاٹ اور سراج الحق کی ٹویٹ”” پڑھ کر مجھے وہ لطیفہ یاد آگیا جب ایک آدمی نے ھل چلاتے ھوئے کسان سے کہا کہ ھل سیدھا نہیں چل رھا لائینیں سیدھی نہیں بن رھیں ، اس پر ھل چلانے والے […]

حکومت آرزو راجہ کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے عدالت سے رجوع کرے گی : بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے سندھ حکومت آرزو راجہ کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی۔ بلاول نے کہا کہ آرزو راجہ کیس میں اگر معزز عدالت کو شبہات ہیں تو انہیں دور کیا جائے گا، سندھ حکومت اپنے دائرہ کار میں انصاف کی […]

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ، شیزان کی بوتل ، فرانس کا بائیکاٹ اور سراج الحق کی ٹویٹ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نام کی ایک تنظیم ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں احمدیوں کے خلاف برسر پیکار ہے ۔ یہ تنظیم پورے ملک میں وال چاکنگ کرواتی ہے ۔ اسٹیکرز شائع کیے جاتے ہیں ۔ ان کا ایک ہفت روزہ بھی کراچی سے شائع ہوتا ہے جس کا نام ختم […]

جمعہ : 30 اکتوبر 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، 6 افراد جاں بحق[/pullquote] ترکی میں آنے والے 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ اب تک 6 افراد کے ہلاک اور 120 کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔زلزلہ ترک شہر ازمیر کے گردو نواح میں آیا جس کی […]

سینیئر بھارتی سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، شہریوں کے زخمی ہونے پر احتجاج

پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر سینیئر بھارتی سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ 29 اکتوبر […]

اسلام آباد میں تاجروں کا فرانسیسی سفارتخانے کی جانب مارچ، پولیس کی شیلنگ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آبپارہ کے مقام پر تاجروں نے گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تاجروں نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اپنے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے۔ احتجاجی مظاہرین نے آبپارہ سے فرانسیسی سفارتخانے کی جانب جانے کی […]

اپوزیشن کا اتحاد دسمبر نہیں دیکھ پائے گا: فیاض چوہان

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد دسمبر نہیں دیکھ پائے گا جب کہ شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور مریم نواز نے مسلم لیگ کو اپنے نام سے رجسٹر کروانے کے لیے قانون مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ایوان وزیراعلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض […]

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، 6 افراد جاں بحق

ترکی میں آنے والے 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ اب تک 6 افراد کے ہلاک اور 120 کے زخمی ہونے کے اطلاعات موصول ہوچکی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ ترک شہر ازمیر کے گردو نواح میں آیا جس کی شدت امریکی ریکٹر اسکیل کے مطابق 7.0 ریکارڈ […]

نبی ﷺ کی گستاخی سے زیادہ کوئی عمل تکلیف دہ نہیں : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی سے زیادہ کوئی عمل تکلیف دہ نہیں اور مغرب کے لوگوں کو سمجھ ہی نہیں کہ مسلمانوں کا نبی کریم ﷺ سے عقیدت کا کیا رشتہ ہے۔ اسلام آباد میں قومی رحمت للعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]

ایاز صادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے : شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایازصادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایازصادق اور ان کے حواریوں […]