سارے نہیں صرف 2 سلیکٹرز حکومت کی بس کو دھکا لگا رہے مگر چل نہیں پارہی : مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسہ عام سے خطاب میں کہا کہ سارے نہیں صرف دو سلیکٹرز مل کر حکومت کی بس کو دھکا لگا رہے ہیں مگر بی آر ٹی کی طرح یہ بس بھی نہیں چل پارہی۔ ملتان […]

جبر کے باوجود عوام نے یہاں پہنچ کر فیصلہ دے دیا کہ سلیکٹڈ کو جانا ہوگا

ملتان میں بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے پہلی بار کسی بڑے جلسہ عام سے خطاب کرکے اپنی سیاسی اننگز کا باقائدہ آغاز کردیا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ اتنے جبر کے باوجود عوام نے اتنی بڑی تعداد میں یہاں پہنچ کر فیصلہ دے دیا ہے کہ اب […]

اظہار تعزیت کے بعد صدر مملکت نے ظفر اللہ جمالی سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی

صدر مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر تعزیتی بیان جاری کیا تاہم کچھ ہی دیر بعد اسے حذف کردیا۔ بعد ازاں نئی ٹوئٹ میں صدر مملکت نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کی وضاحت کی اور کہا کہ میر ظفراللہ خان جمالی وینٹی لیٹر پر ہیں۔ I […]

اسلام آباد میں 35 سال گزارنے کے بعد کاون نئے گھر کمبوڈیا پہنچ گیا

اسلام آباد مر غزار چڑیا گھر میں کاون ہاتھی 35 سال گزارنے کے بعد اپنے نئے گھر کمبوڈیا پہنچ گیا۔ کمبوڈیا ہوائی اڈے پر امریکی گلوکارہ شئیر ، کمبوڈیا حکومت کی وائلڈ لائف ٹیم سمیت بڑی تعداد میں افراد نے کاون کا استقبال کیا۔ کمبوڈیا میں ابتدائی طور پر 10 ایکٹر کے علاقے کو کاون […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 850 ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ […]

پیر : 30 نومبر 2020 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مقتول ایرانی جوہری سائنسدان فخری زادہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی[/pullquote] ایران کے مقتول جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی نماز جنازہ آج پیر کے روز ادا کر دی گئی۔ انہوں نے دو عشرے قبل ایران کے فوجی نوعیت کے جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی تھی۔ فخری زادہ کو گزشتہ جمعے کے روز […]

چوہدری نثار کی شہباز شریف سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جاتی عمرہ میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ چوہدری نثار نےسابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ خیال رہے کہ چوہدری نثار کا تعلق […]

رکاوٹیں، پکڑ دھکڑ، مقدمات کے باوجود پی ڈی ایم ملتان میں جلسہ کرنے میں کامیاب

ملک کے سب سے بڑی آبادی والے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں حکومت کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کو روکنے کیلئے کنٹینرز، پکڑ دھکڑ اور مقدمات سمیت سب کوششیں ناکام ہوگئیں اور تمام تر رکاوٹوں کے باوجود اپوزیشن اتحاد نے گھنٹہ گھر چوک پر میدان سجایا۔ اپوزیشن اتحاد […]

کسی کا بھی واٹس ایپ اسٹیٹس ’ویو لسٹ‘ میں شامل ہوئے بغیر کیسے پڑھتے ہیں؟

واٹس اپ اسٹیٹس فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریزکی طرح کام کرتا ہے جس کے تحت اسٹیٹس پرپوسٹ کی جانے وال کوئی بھی تصویر ، ویڈیویاپوسٹ 24 گھنٹے بعد ازخودختم ہوجاتی ہے ۔ واٹس ایپ پر لگایا جانے والا اسٹیٹس واٹس ایپ کانٹیکٹ میں موجود تمام افراد بآسانی دیکھ سکتے ہیں یہی نہیں اسٹیٹس لگانے والا […]