بے وفا شوہروں کو ’محبوباؤں‘ سے دور کرنے والا ’جذباتی‘ مشیر

بیجنگ: خود کو ’جذباتی مشیر‘ (ایموشنل کاؤنسلر) کہنے والا31 سالہ شیاؤ شینگ ایک منفرد مہارت رکھتا ہے: وہ ’گھر سے باہر‘ چکر چلانے والے بے وفا شوہروں کو اور ان کی محبوباؤں میں تعلق ختم کرواتا ہے اور اسی کام کا معاوضہ لیتا ہے۔ چین میں رہنے والے شیاؤ شینگ نے یہ اچھوتا کاروبار آج […]

جگمگا رہا ہے پاکستان، بہت کچھ بدل رہا ہے۔۔

چند دن پہلے مجھے اپنے والد محترم کے ساتھ کووڈ۔19 کی ویکسینیشن کے لیے ایکسپو سینٹر جانے کا اتفاق ہوا۔ حکومت پاکستان نے ساٹھ سال یا اس سے زائدالعمر افراد کے لئے مختلف مراکز قائم کئے ہیں ،جہاں سب اپنی فری ویکسینیشن حاصل کر سکتے ہیں ۔لاہور میں جن مراکز میں اسکی ویکسینیشن کے کاؤنٹر […]

پاکستانی نوجوان راشد نسیم نے 65 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا

کراچی: پاکستانی نوجوان راشد نسیم کا ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے منظور کر لیا۔ مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چایئنیز کنگ فو ماسٹر کو شکست دے دی۔ راشد نسیم کے ریکارڈ کی تعداد 65 ہو گئی۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئےتفصیلات ویب سائٹ پر […]

بدھ : 31 مارچ 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بھارت: کورونا کی صورت حال بد سے بدتر[/pullquote] بھارت میں کورونا کی صورت حال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 54 ہزار نئے کیسز اور 354 اموات ہوئیں، جو سال رواں میں ایک دن میں اب تک کی ریکارڈ تعداد ہے۔ بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا […]

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے،سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی نئی پابندیاں، 6 اپریل سے شادی ہالز بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں جلسے جلوسوں سمیت سماجی تقریبات پر مکمل پابندی کا فیصلہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی کمی کردی گئی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر166روپے 33 پیسے سستا کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایک کلو ایل پی جی مارچ کے […]

خبردار ! آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ چوری ہو سکتا ہے

عالمی سطح پر مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کردیا ہے ۔ واٹس ایپ کے ٹیکنیکل گروپ ویب بیٹا انفو کی جانب سےبذریعہ ٹوئٹ واٹس ایپ صارفین کو اکاؤنٹ چوری ہونے سے متعلق خبردار کیا گیا ہے ۔ ویب بیٹا انفو کے ٹوئٹ کے مطابق، صارفین […]

عمران خان ہمیں کشمیر پر لیکچر دیا کرتے تھے، احسن اقبال کی تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پاک بھارت تجارت کی بحالی پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ عمران خان ہمیں کشمیر پر لیکچر دیا کرتے تھے، اب بھارت سے اناج درآمد کرنے کی سمری ہوائی رفتار سے چل رہی ہیں، […]

وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت تین روپے فی لیٹر کم کی جائے گی۔ بھارت سے چینی اور کپاس درآمد […]

سندھ کی تجویز مسترد، ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی تجویز دی لیکن ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران […]