ملک کے مختلف شہروں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش سے بجلی کی فراہمی متاثر

فیصل آباد، سرگودھا اور گوجرانوالا سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں تیز آندھی کے بعد موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث فیڈر ٹرپ کرگئے اورکئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ فیصل آباد شہر اور گردونواح میں آندھی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ […]

ایل پی جی کےگھریلو سلنڈرکی قیمت میں 94 روپےکا اضافہ

ملک بھر میں یکم جون سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 94 روپے 89 پیسے مہنگا کردیا گیا ۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی8 روپے مہنگی کرکے ایل پی […]

تحفظ ماحولیات کے عالمی دن کی مناسبت سے وزارت خارجہ کے زیراہتمام سائيکل ریلی کا انعقاد

ماحولیات کے تحفظ کے عالمی دن کی مناسبت سے وزارت خارجہ کے زیراہتمام اسلام آباد میں سائيکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں سائیکل ریلی کے شرکاء ڈی چوک سے دفتر خارجہ تک گئے ،اس موقع پر حکومتی وزرا اور عہدیداروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ […]

فرقہ وارانہ مواد اور فرقہ واریت

فرقہ واریت ہمارے ملک کا ایک اہم ترین مسئلہ ہے اور اس کی بنیادی وجوہات میں کلچر، غیر عقلامی نظامِ تعلیم، علومِ عقلیہ کا فقدان ہے،ایک روایت میں ہے کہ امام حسین رضی اللّہ عنہ نے 59 ہجری میں خطبہ دیا اور فرمایا کہ "کیا تم جانتے ہو اللّہ نے علمائے یہود کو قرآن مجید […]

حکومت کا کورونا ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ، مزید 2 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچیں گی

حکومت نے کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اگلے دو ماہ میں ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سال کے آخر تک 7 کروڑ شہریوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ وفاقی وزیر اور نیشنل […]

پیر : 31 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چین میں ہر شادی شدہ جوڑے کو تین بچوں کی پیدائش کی اجازت[/pullquote] دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں کم تر شرح پیدائش اور آبادی کے بوڑھا ہوتے جانے کے سبب شادی شدہ جوڑوں کو اب تین بچوں تک کی پیدائش کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سرکاری میڈیا نے آج […]

ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی یورپ میں داخل ہوسکیں گے

کورونا ویکسین کی 2 خوراک لگوانے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا ہے کہ ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانے والوں کو یورپی ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے۔ حتمی اعلان کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک […]

وزیراعظم کوفون پرشکایت کرنے والی خاتون کی داد رسی ہوگئی

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے وزیراعظم کوفون کرکے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کے بھائی کے بارے میں شکایت لگانے والی خاتون کو اس کی رقم دلوا دی۔ گزشتہ روز ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘کے پروگرام میں لاہور کی رہائشی عائشہ نامی خاتون نے […]

پشاور: احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا […]

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر شہباز شریف نےکہا ہےکہ عوام بھوکے اور بے روزگار ہیں جب کہ حکمران سب اچھا ہےکی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم نہیں ، عوام […]