عوام وزیراعظم سے تاریخ کا سبق نہیں، مسائل کا حل چاہتے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت پر ردعمل میں کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پرحکومت کا رویہ غیرسنجیدہ ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو طاقتور بنانے کی بجائے کمزور کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا […]

بدھ : 30 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان سے جرمن فوج کا انخلاء مکمل[/pullquote] افغانستان میں تعینات جرمن افواج کا تقریباﹰ بیس برسوں پر محیط مشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ جرمنی نے گزشتہ روز نیٹو مشن میں شریک اپنے 570 فوجیوں کا اپنا آخری دستہ بھی واپس بلا لیا۔ اس آخری دستے میں جرمن اسپیشل فورسز کے وہ ارکان بھی […]

معاون خصوصی کا ایل این جی معاہدہ اور سی پیک پر بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تابش گوہرکے نیب کے بارے میں بیان کو مسترد کردیا ہے۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی کا بیان حقائق کے منافی، من گھڑت اور بے بنیاد ہے ،معاون خصوصی نے بزنس کمیونٹی میں نیب کے بارے میں منفی تاثر اجاگر […]

امریکا کیساتھ امن کا حصہ تو بن سکتے ہیں جنگ کا نہیں، وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں دوٹوک اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن کا حصہ تو بن سکتے ہیں جنگ کا نہیں اور ہم افغانستان میں صرف امن چاہتے ہیں یہی ہمارے مفاد میں ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا اور […]

اپوزیشن کا بجٹ منظوری میں اسپیکر پر دھاندلی کا الزام

اسلام آباد: اپوزیشن نے بجٹ کی منظوری میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر جانبداری کا الزام عائد کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اجلاس میں اسپیکر غیر جانبدار رہتے اور دھاندلی نہ کرتے تو بجٹ منظوری کے لیے حکومت کے پاس 172 ووٹ نہ […]

وزیراعظم آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا بولیں : بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئی ایس آئی کو شاہ محمود کے فون ٹیپ کرنے کا کہیں کیونکہ انہوں نے ہمارے دور میں وزیر خارجہ ہوتے ہوئے دنیا بھر میں مہم چلائی کہ یوسف رضاگیلانی کو ہٹاکر انہیں وزیراعظم بنایا جائے جس بنا پر […]

جنوبی افریقا میں خواتین کو ایک سے زائد شوہر رکھنے کی اجازت کی تجویز

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے خواتین کو بہ یک وقت ایک سے زائد مردوں سے شادی کرنے کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں خواتین کا ایک ہی وقت میں ایک سے زائد مردوں سے شادی کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا […]

احسن اقبال نے شہباز شریف سے متعلق بلاول کا بیان بچگانہ قرار دیدیا

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے متعلق بیان کو بچگانہ قرار دیدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا کام ہوتا ہے […]

"پیر و مرشد”

پَطرس میرے استاد تھے۔ ان سے پہلی ملاقات تب ہوئی، جب گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم اے انگلش میں داخلہ لینے کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انٹر ویو بورڈ تین ارکین پر مشتمل تھا پروفیسر ڈکنسن (صدر شعبہ انگریزی) پروفیسر مدن گوپال سنگھ اور پروفیسر اے ایس بخاری۔ گھر سے خوب تیار […]

’’خفیہ دورے‘‘ کی سچی یا من گھڑت خبر‘‘

اچھوتے خیالات کو چونکا دینے والے لہجے میں بیان کرنے والے شاعر احمد مشتاق نے ایک مصرعہ ایسا بھی لکھا ہوا ہے جو گزشتہ چند برسوں سے مجھے بارہا یاد آتا ہے ۔ مصرعہ ہے :’’عمر بھر کون حسین کوں جواں رہتا ہے‘‘۔پیر کی سہ پہر سے رات گئے تک ایک بار پھر میرے ذہن […]