سندھ:کل سے لاک ڈاؤن نافذ ہوگا، تاجروں نے فیصلے کو مسترد کردیا، تمام امتحانات بھی ملتوی

[pullquote]سندھ بھر میں کل سے لاک ڈاؤن نافذ ہوگا[/pullquote] سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے […]

ڈیلٹا ویرینٹ چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتا ہے: لیک دستاویزات میں انکشاف

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی لیک ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم ڈیلٹا چکن پاکس کی طرح تیزی سے پھیلتی ہے اور اس سے ویکسی نیشن کروانے والے افراد بھی متاثر ہوتے ہیں۔ سی ڈی سی […]

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی سے ناخوش

پنجاب کے 46 فیصد شہریوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق پنجاب کے 57 فیصد شہریوں کی رائے ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے جبکہ 38 فیصد کی رائے اس کے برعکس ہے۔ سات […]

وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات مثبت رہی : معید یوسف

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہےکہ ان کی واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کے ساتھ مثبت ملاقات رہی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں معید یوسف نے کہا کہ وائٹ ہاؤس نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سے ملاقات میں جنیوا اجلاس کے بعد ہونے والی پیش رفت کاجائزہ لیا […]

آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے : شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے لیکن بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا نظریہ خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ بحرین میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خارجہ […]

ارلی میچورٹی اور نوجوانوں کی مشکلات

دنیا نے جوں جوں ترقی کی ہے ویسے ہی سہولیات کے ساتھ ساتھ مسائل بھی بڑھے ہیں، ایک زمانہ تھا جب نوجوانوں کو ذہنی اور جسمانی میچور ہونے میں وقت لگتا تھا، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی، معلومات کا فقدان اس زمانے میں ایک لحاظ سے کسی نعمت سے کم نہیں تھا، زیادہ تر نوجوان پڑھائی […]

مریم نواز پر ایک سال تک خاموش رہنے کی پابندی

شہباز شریف ناراض، پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی اسلام آباد: آزاد کشمیر انتخابات میں حکمت عملی نظر انداز کرنے پر شہباز شریف سخت ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی کی صدارت کا عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے ازخود ان افواہوں کی تردید یا تصدیق کرنے […]

شہباز شریف ناراض، پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد: آزاد کشمیر انتخابات میں حکمت عملی نظر انداز کرنے پر شہباز شریف سخت ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے پارٹی کی صدارت کا عہدہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے ازخود ان افواہوں کی تردید یا تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ سیاسی ذرائع کا کہنا […]

ٹوٹے

ناقابلِ انتقال بسوں اور لاریوں کی ٹکٹوں پر جلی حروف میں’’ناقابلِ انتقال‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔ مجھے اس دعوے پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ارباب اختیار سے اتنی گزارش ضرور ہے کہ وہ صرف ٹکٹوں کے سلسلے ہی میں’’ناقابلِ انتقال‘‘ کی گارنٹی نہ دیں بلکہ اس فہرست میں بیچارے مسافروں کو بھی شامل کریں جو […]