افغان شہری نے پاکستان میں افغان بچوں کے لیے اسکول کھول لیا
مہاجرت : دکھ صدمے اور المیے کی کہانیاں طالبان کے آنے کے بعد کیا ہوا ؟ اگست ۲۰۲۱ ، افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد افغانستان کے صحافیوں اورانسانی حقوق کے کارکنوں پر بیتنے والی کہانیوں کا سلسلہ رپورٹ دیکھنے کے لیے اس یوٹیوب کے اس لنک پر کلک کریں . آئی بی سی […]
اسلام آباد: ایف نائن پارک میں مسلح افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے تفریحی مقام پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کے معاملے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی دوست کے ساتھ […]
جبری مذہب تبدیلی ایک حقیقت یا فسانہ
مہک بشیر کا تعلق کرسچین کیمونٹی سے ہے اور وہ فیصل آباد کی رہائشی ہے مہک بشیر کو سال 2020میں مسلم کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے بااثر شخص نے اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے تین ماہ سے زائد عرصہ اپنے پاس رکھ کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ایک […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث وفات پا گئے۔ […]
ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان
کیلیفورنیا: ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔ جمعے کے روز سربراہ ٹوئٹر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان اشتہارات کے دِکھائے جانے کی مد میں حصہ دے گا جو ان کے رپلائی تھریڈ میں […]
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
لاہور: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھرانکار کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں رواں سال شیڈول ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی، مگر سیکریٹری بی سی سی آئی و صدر اے سی سی جے شاہ نے چند ہفتے قبل اپنے میڈیا سے […]
پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے : امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ […]
گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا پاکستان میں بلاک
اسلام آباد: توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےدنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس دینے والی ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے کی جانب […]
کینسر ڈرنے کی نہیں سمجھنے کی چیز ہے
چار فروری ، سرطان کی آگہی کا عالمی دن کینسر کنٹرول کی یونین ( یوآئی سی سی ) کے تحت سن دو ہزار سے منایا جا رہا ہے۔ اس کرہ ارض پر سالانہ ایک کروڑ افراد طرح طرح کے سرطان سے مرجاتے ہیں۔یہ تعداد ایڈز ، ملیریا اور ٹی بی سے ہونے والی مجموعی اموات […]
”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں
پیر کے روز پشاور کی پولیس لائنز میں جو اندوہناک دہشت گردی ہوئی وہ ہمارے ذہنوں میں بے تحاشہ سوالات اٹھانے کا سبب ہوئی۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم سب یکسو ہوکر ان سوالات کے تسلی بخش جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے۔ ایسا مگر ہوا نہیں۔میڈیا میں تحریک انصاف کی جانب سے ”امپورٹڈ […]