بھیڑ اس قدر تھی چوک میں تانگہ الٹ گیا!

کل ایک لاجواب شعر سنا ہے، آپ بھی سنیے اگر تانگے پہ آنا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا تیرے پہلو میں بیٹھا کوچوان اچھا نہیں لگتا اس شعر سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاعر کس درجہ پوزیسوہے اور تانگے ہی سے یاد آیا کہ حمید اختر مرحوم تانگے میں کہیں جا رہے تھے کہ […]

باچا خان، ولی خان اور اکیسویں صدی

(گزشتہ سے پیوستہ) اقبالؔ نے کہا تھا کہ ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضروموجود سے بیزار کرے باچا خان اس لحاظ سے حاضروموجود سے بیزار تھے۔ انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ باقی لوگ کیا کرتے ہیں بلکہ جو کچھ خود حق سمجھا اس سے چمٹے رہے۔ جیسا دیس ویسا بھیس […]

آئی ایم ایف کا بجلی گیس اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے حکومت کے سامنے خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری ، بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ سمیت دیگر مطالبات پیش کردیئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے، مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا۔ دونوں وفود کے درمیان مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ تفصیلی بات چیت […]