مانسہرہ کی گرد وارہ لائبریری’’ سری گرو سنگھ سبھا‘‘

زندہ قومیں ثقافتی اور تاریخی ورثے کو ملکی ترقی کے خزانےکے طور پر محفوظ رکھتی ہیں مگر بدقسمتی سے پاکستان تاریخی ورثے سے مالا مال ملک تو ہے مگر تاریخی ورثے کو برقرار رکھنے کے لیے خاص اہمیت نہیں دی جاتی ہے۔ برصغیر کے بعد سے اب تک ملک بھر میں بے شمار تاریخی عمارتیں […]

قندیل آن لائن سے بلوچ اسٹوڈنس ہیلپر کمیونٹی کا سفر، ایک بلوچ طالبہ کا جذبہ

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کو بلوچستان کا لکھئنو کہا جاتا ہے، یہ ادیبوں اور فن کاروں کا شہر ہے اور اس سرزمین کی مٹی کافی زرخیز ہے۔ اس زرخیز سرزمین میں تعلیم دوست اور تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرنے والوں لوگ بھی موجود ہیں۔ دنیا میں جب کورونا ، نامی عالمی وبا […]

آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا : وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔ صوبائی دارالحکومت میں امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ فلائی اوور اور شاہدرہ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 2018ء میں ایک […]

امریکی وزیر خارجہ کو لکھے میرے خط کو عمران کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے: بریڈ شرمین

امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو لکھے گئے میرے خط کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حمایت کے طور پر نہ دیکھا جائے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا تھا عمران خان نے فون پر بتایا […]

کوئی فرد کتنا لمبا ہوگا اس کا تعین کیسے ہوتا ہے؟

قد لمبا کرنے کی خواہش کس کو نہیں ہوتی مگر سوال یہ ہے کہ کوئی فرد کتنا لمبا ہوگا اس کا تعین کیسے ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے اب اس کا جواب جان لیا ہے۔ انہوں نے ایسے 145 ممکنہ جینز کی نشاندہی کی ہے جو بچوں کے قد میں کردار ادا کرتی ہیں۔ امریکا کی […]

کور کمانڈرز کانفرنس :فوجی قیادت عوامی حمایت کیساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کیلیے پُرعزم ہے

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ فوجی قیادت عوامی حمایت کے ساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 257 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں فورم نے پاکستان کو […]

میاں صاحب! آپ کو آنا پڑے گا

مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نومبر 2019 کو علالت کی وجہ سے بزدار حکومت نے پہلے جیل سے اسپتال منتقل کیا اور پھر عدالتی حکم اور ضمانت کے تحت وہ علاج کے لئے لندن چلے گئے۔ تب عمران خان صاحب کی حکومت اور پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد […]

یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے میں مددگار غذائیں

جسم میں کسی بھی چیز کی زیادتی نقصاندہ ثابت ہوتی ہے اور اگر بات کی جائے یورک ایسڈ کی تو یہ ناصرف جسم میں تکلیف کا باعث بنتا ہے بلکہ صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔ [pullquote]جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟ [/pullquote] یورک ایسڈ کے بڑھنے سے ہڈیوں […]