رواں سال سے عازمین حج کو آب زم زم 15 سعودی ریال میں خریدنا ہو گا

رواں سال سے حاجیوں کو آب زم زم مفت نہیں ملےگا بلکہ انہیں خریدنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے پرصرف 5 لیٹر آب زم زم ملے گا اور آب زم زم کیلئے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15 سعودی ریال بنتےہیں۔ ذرائع وزارت مذہبی امور […]

فخر کی 180 رنز کی شاندار اننگز : دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کی جیت

پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ […]

منکی پاکس کیا ہے؟ علامات ، احتیاط اور علاج

منکی پاکس ایک ایسا وائرس ہے جو جنگلی جانوروں خصوصاً بندروں اور زمین کھودنے والے چوہوں میں پایا جاتا ہے اور اکثر ان سے انسانوں کو بھی لگ جاتا ہے۔پہلی مرتبہ اس بیماری کی شناخت 1958 میں اس وقت ہوئی تھی جب ایک تحقیق کے دوران کچھ سائنس دانوں کو بندروں کے جسم پر ’پاکس‘ […]

خاتون کے کان میں مکڑی کے خاندان کی موجودگی کا انکشاف

سیچوان: چین کے صوبے سیچوان کے اسپتال میں ایک خاتون کان میں تکلیف اور مستقل گھنٹی بجنے کی آوازیں سنائی دینے کی شکایت لیے ہوئے آئی۔ ناک، کان اور حلق (ای این ٹی) کے ماہر ڈاکٹر نے تفصیلی معائنے کے بعد جب اسے کان میں درد اور گھنٹیوں کی آوازیں سنائی دینے کا سبب بتایا […]

قومی احتساب (ترمیمی) بل2023 صدر مملکت نے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس بھجوادیا۔ صدر مملکت نے بل آئین کے آرٹیکل 75 ایک بی کے تحت پارلیمان کو واپس بھجوایا، عارف علوی کی جانب اعتراض میں کہا گیا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں کی گئی ترمیم سپریم کورٹ […]

ہم ہندو شادی قانون کے موثر نفاذ کے خواہاں ہیں : ایس ایچ آر سی

سکھر : سندھ ہیومن رائٹس کمیشن نے تمام شہریوں کے بنیادی اور دیگر آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ چاہے وہ کسی بھی ذات، نسل اور مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایس ایچ آر سی کے چیئرمین اقبال ڈیتھو نے ہفتہ کے روز ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ […]

فاطمہ بھٹو کی شادی : موجودہ معاشی حالات کیوجہ سے سادگی سے شادی کی

کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مزید تصاویر بھی اپلوڈ کردی ہیں۔ مصنفہ اور ادیبہ نے بتایا کہ ملک میں جاری معاشی بحران کی وجہ سے انہوں نے اپنی شادی کی تقریب کو انتہائی سادہ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ فاطمہ بھٹو […]

بھارت : آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک

کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات ہوئے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کسان تھے […]

بھارت؛ امتحان میں ناکامی، 9 طلبہ و طالبات نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 9 طلبا اور طالبات نے امتحان میں فیل ہونے پر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھر پردیش کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس کے 48 گھنٹے بعد فیل ہونے والے 9 طلبا […]

امریکا : ہیلی کاپٹر حادثوں میں 12 فوجیوں کی ہلاکتیں

واشنگٹن: امریکی فوج نے الاسکا اور کینٹکی میں ہیلی کاپٹر کے حادثوں میں گزشتہ ماہ 12 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ہوا بازی کے یونٹوں کو تربیت کے لیے گراؤنڈ کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج کے ایک ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ٹیرنس کیلی نے کہا کہ فضائی کارروائیوں کی معطلی فوری طور […]