جیدا سفید پوش
جیدا اگرچہ میرے بچپن کا دوست ہے مگر اسے ساتھ لے کر چلنا شلوار کے نیفے میں بم لے کر چلنے کے برابر ہے، میرے ساتھ اگر کبھی لبرٹی جاتا ہے تو مسلسل خواتین کو ایسی آنکھوں سے دیکھتا ہے جس کا مطلب اسے علم ہو نہ ہو، خواتین کو ضرور ہوتا ہے۔ میں نے […]
’یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا‘
دو باتوں کا آج کل ہمیں بہت خمار چڑھا ہوا ہے، ایک اخلاقیات اور دوسرے زباندانی۔پہلے زبان کی بات کرتے ہیں ۔کچھ عرصے سے سیاست میں شائستہ زبان استعمال کرنے پریوں زور دیا جا رہا ہے جیسے اِس سے پہلے سیاست دان اردوئے معلیٰ میں گفتگو کیا کرتے تھے ۔نئی نسل کے ’کووڈ گریجوایٹس ‘ […]
ایک شرط پر ایک ساتھ پورے ملک میں انتخابات کیلئے تیار ہیں : عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اگر 14 مئی تک قومی اسمبلی تحلیل کرکے انتخابات کی جانب جاتی ہے تو ہم ایک ساتھ پورے ملک میں انتخابات کی شرط ماننے کیلئے تیار ہیں مگر بجٹ کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کی بات میں بدنیتی نظر آتی ہے۔ کارکنوں سے خطاب […]
پرویز الہیٰ کے گھر چھاپہ، گرفتاری کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات کا اعلان
[pullquote]اینٹی کرپشن پنجاب کا پرویز الہیٰ کو 6 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ[/pullquote] لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کے باوجود حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا کہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو […]