سوڈان سے انخلا جاری : مزید 93 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے : دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں پھنسے مزید 93 پاکستانی فلائٹ پی کے 754 کے ذریعے آج صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اِن 93 پاکستانیوں کی آمد کے بعد اب تک 636 پاکستانی سوڈان سے 5 خصوصی پروازوں کے ذریعے جدہ کے راستے وطن واپس […]

سادگی سے نکاح کرنے والی فاطمہ بھٹو کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو دو روز قبل شاہی انداز کی تقریبات کے برعکس سادگی سے جبران کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ فاطمہ بھٹو اور […]

چین کی جمہوریت اور طرز حکمرانی

امریکا کے صدر ابراہم لنکن کی جانب سے کی گئی مشہور زمانہ تعریف کے مطابق جمہوریت کا مطلب ہے عوام کی حکومت، عوام کے ذریعہ حکومت اور عوام کےلئے حکومت ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ باشعور معاشرہ میں عوام کی اجتماعی سوچ ہمیشہ ایک ایسا نظام حکومت تشکیل دیتی ہے، جہاں مساوات، فلاح […]

تیل جذب کرنے اور بیکٹیریا تلف کرنے والا ’جادوئی فوم‘ تیار

جارجیا: ماہرین نے ایک ایسا فوم بنایا ہے جو ایک جانب تو ماحول سے آلودہ تیل جذب کرتا ہے تو دوسری جانب طبی آلات اور آپریشن کے دوران بیکٹیریا بھی جذب کرسکتا ہے۔ جارجیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اسے ’سپرفوم‘ کا نام دیا ہے جسے ہتیش ہانڈا اور ان کے ساتھیوں نے بنایا ہے۔ یہ […]

سپریم کورٹ میں تعیناتی: جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کے ناموں پر غور کیا جائے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو نامزدکیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس فائز عیسیٰ نےکہا […]

سیلفیاں مخصوص لمحات کو یادگار بنانے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

ٹیوبنگن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ عام تصاویر کی نسبت سیلفیاں مواقع کے زیادہ یادگار بننے اور مخصوص لمحات کے جذبات کو محسوس کرنے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ محققین کی ٹیم کے مطابق جب ہم ’فرسٹ-پرسن‘ فوٹوگرافی کا طریقہ استعمال کرتے ہیں تو اپنے نقطہ نظر سے منظر کی تصویر […]

مزدوروں کے حقوق پورے کرنا عالمی معیشت کیلئے چیلنج ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق پورے کرنا اور ’معاشی ترقی میں حصہ دار‘ بنانا عالمی معیشت کے لیے ایک بنیادی چیلنج ہے۔ انہوں نے یہ بیان عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے جاری کیا جو دنیا بھر میں شکاگو میں مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جا […]

بھارت سے مہندرکمار دلہنیا لینے سکھر پہنچ گیا

سوشل میڈیا پر ہوئی دوستی محبت میں بدل گئی اور اس محبت نے دو ممالک کے لوگوں کو ایک کردیا۔ بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی شادی کی تقریب سکھرکے مقامی میرج ہال میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔ میڈیاکے مطابق بھارت سے تعلق […]

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ کے پیچھے کہانیاں

چودھری ظہور الٰہی کے تعمیر کئے لاہور والے گھر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پنجاب کے محکمہ¿ اینٹی کرپشن والوں نے چھاپہ مارا۔ مقصد اس چھاپے کا پرویز الٰہی کی گرفتاری تھی جو ظہور الٰہی مرحوم کے بھتیجے اور داماد ہیں۔ کئی برسوں تک وہ مرحوم کے صاحبزادے چودھری شجاعت حسین کے ساتھ […]

’تالا لگی قبر‘ : پاکستان مخالف بھارتی میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب

لاہور: بھارتی نیوز چینلز پاکستان مخالفت جعلی خبروں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی آشیرباد کے لیے مسلمان مخالف پروپیگنڈے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حال ہی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک قبر کے اوپر لوہے کی جالی ہے اور اس […]