نوے دن کی کہانی
بار بار ایک سوال کیا جار ہا ہے کہ آپ کو کیسے پتہ تھا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد نوے دن میں الیکشن نہیں ہوگا؟ شروع شروع میں یہ سوال سن کر میں جھنجلا جاتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ پہلی دفعہ وسیم بادامی صاحب نے جنوری 2023ء میں اپنے […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری ،مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ محنت کشوں کے لیے منائے جانے والے دن بھی مزدور اس دن کی اہمیت سے بے خبر اپنے بچوں کی روٹی کے لیے کام میں […]
پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی۔ اجازت نامہ کے مطابق ریلی کی اجازت […]
صحافیوں کیخلاف حملوں، دھمکیوں میں60 فیصد اضافہ،اسلام آباد پہلے نمبر پر
پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور دھمکیوں میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں میڈیا پر نظر رکھنے والے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ 11 مہینے میں صحافیوں کے خلاف دھمکیوں اور حملوں کے 140 واقعات ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صحافیوں پر […]