سپریم کورٹ کے پاس الیکشنز کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں : الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی میں کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس الیکشنز کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، عدالت نے تاریخ […]
ہزارہ برادری کے پاسپورٹ، شناختی کارڈ کیلیے تصدیق کی شرط ختم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنوانے کے لیے تصدیق کی شرط ختم کر دی۔ عدلات عظمیٰ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف از خود نوٹس پر سماعت ہوئی۔ ایم این اے، ایم پی اے یا چیئرمین یونین کونسل کی تصدیق کی شرط ختم کر دی گئی۔ […]
پاکستان میں صحافیوں کے حقوق کی عالمی ایوارڈ یافتہ تنظیم ’’فریڈم نیٹ ورک کی سالانہ رپورٹ جاری
اسلام آباد : پاکستان میں صحافیوں ،میڈیا پروفیشنلز اور میڈیا تنظیموں پر حملوں اور دھمکیوں کے واقعات میں 60فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے، سال 2022میں پاکستان میں صحافیوں،میڈیا پروفیشنلز اور مختلف میڈیا تنظیموں پر حملوں اور انہیں دھمکیاں دینے کے140واقعات رونماں ہوئے ہیں، جو کہ سال 2021-22 میں رونما ہونےوالے واقعات کے مقابلے […]
عمران کے لیے دوتہائی اکثریت میں بھی عدم قبولیت
محض ”صحافتی تجربے“ کی بدولت مجھ جیسے رپورٹر سے ”کالم نگار“ ہوئے بے ہنر گزشتہ چند ہفتوں سے دیہاڑی لگانے کے لئے کسی آڈیو لیک کے منتظر رہتے ہیں۔وہ برسرعام آجائے تو ماہرانہ منافقت سے لوگوں کی نجی زندگی میں ریاست کی جانب سے تانک جھانک کی مذمت سے کالم کا آغاز کرتے ہیں۔”اصولی“ بنیادوں […]
اتنی مایوسی کیوں ہے؟
1943 میں دوسری جنگ عظیم جاری تھی ،جرمن فوج اتحادیوں کا مقابلہ تو کر رہی تھی مگر اُس کی مزاحمت ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ کم ہوتی جا رہی تھی ، اتحادی افواج کی بمباری نے جرمنی کے شہروں کو تقریباً کھنڈر بنا دیا تھا ، ہٹلر کا دست ِ راست گوئبلز ،گو کہ […]
عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کر دیں گے : اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تنبیہ کی ہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کی ذاتی حیثیت میں عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف […]
حکومت اور پی ٹی آئی کا ایک ہی دن الیکشن کرانے پر اتفاق
اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک میں ملک میں ایک ہی دن الیکشن پر اتفاق کرلیا گیا تاہم اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مذاکرات مثبت ماحول […]