امن کے قیام میں خواتین کے کردار پر ایک روزہ پینٹنگ کی نمائش کا انعقاد
اسلام آباد: پیس فلکس نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے جمعرات کو ایک روزہ پینٹنگ کی نمائش بعنوان ‘عکس امن’ کا انعقاد کیا۔ جس کا اہتمام اسما بشیر کنڈی نے پیس فلکس کی رکن کے طور پر گلوبل نیبر ہڈ […]
ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں : عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے مقدموں میں تیزی سے اضافہ کیا جارہا […]
عمران خان کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا :عون چوہدری کا بیان ریکارڈ
اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے گواہ عون چوہدری نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح سے متعلق کیس کی […]
صوبہ سندھ میں منکی پاکس کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا
صوبہ سندھ میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا اور بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافر کے اس وبا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ وزیر صحت سندھ کی ترجمان مہر خورشید کے بیان کے مطابق متاثرہ مسافر سعودی عرب کے شہر جدہ میں بحیثیت ڈرائیور ملازمت کرتا ہے جو بذریعہ عمان 2 […]
خواب میں آئے ہندسوں سے خاتون نے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی
وِکٹوریا: آسٹریلیا کی ایک خاتون نے خواب میں آئے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔ آسٹریلوی ریاست وِکٹوریا کے شہر ایلٹونا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے مطابق انہوں نے دی لوٹ کی ویب سائٹ سے 12 اپریل کا ’منڈے اینڈ وینزڈے لوٹو ڈرائنگ’ کا ٹکٹ خریدا۔ انہیں […]
پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی
اسلام آباد: سعودی اجازت کے باوجود پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم رہیں گی. سعودی عرب کی جانب سے خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت دینے کے باوجود پاکستانی خواتین سابق قوانین کے تحت حج کریں گی۔ وزارت مذہبی امورکے ترجمان نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رواں برس […]
بھارت جانا ثبوت ہے کہ پاکستان ایس سی او اور اس کی رکنیت کو اہمیت دیتا ہے:بلاول
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا بھارت جانا اس بات کا […]
چوہدری شجاعت ہی ق لیگ کے سربراہ رہیں گے : الیکشن کمیشن کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سربراہ برقرار رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے آئین میں ترمیم کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران […]
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ […]
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں باآسانی 26 رنز سے شکست دے کر 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نہ صرف 0-3 کی برتری حاصل کی بلکہ سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پاکستان […]