دوسری شادی کی جدید ماہیت

(ایک مرد کے نام) اے خدا کے دوست! آپ خلقا وخُلقا اچھے ہیں۔۔ ولسوف یعطیك ربك فترضی ۔۔۔ اللہ آپ پر رحم وکرم فرمائے ۔۔۔۔ اللہ نے آپ کو سعة من المال اور بسطة في العلم والجسم سے نوازا ۔۔۔ آپ حکمت جیسی خیر کثیر کیساتھ وقلیل من عبادی الشکور والے لگتے ہیں ۔۔۔ یعلم […]

فخر زمان پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کھلاڑیوں میں بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹنگ کی نئی رینکنگ جاری کر دی جہاں نمبر ون اور ٹو پوزیشن پر پاکستانی بلےباز براجمان ہیں۔ جاری کردہ رینکنگ کے مطابق پاکستانی اوپنر فخر زمان 8 درجے چھلانگ لگا کر اپنے کیریئر کی بہترین پوزیشن نمبر 2 پر پہنچ گئے ہیں، وہ اپنے کپتان […]

مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ انہیں ایک بار وزیرآباد میں اور دوسری بار 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل عمران خان نے کہا کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پاؤں میں سوجن کے […]

ریاست کے دو ستونوں کے مابین ایک اور جنگ کے امکانات

قوت بینائی کے تحفظ کے لئے جلد سونے کی عادت اپنا رہا ہوں۔ منگل کی رات مگر بستر پر کروٹیں بدلتا موبائل اٹھاکر یہ جاننے کی کوشش کرتا رہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کا اختتام ہوگیا ہے یا نہیں۔مذاکرات کا یہ ’’آخری رائونڈ‘‘ بتایا گیا تھا۔ اسی باعث تجسس یہ لاحق […]

ہوئے تم اجنبی

ہمارے دوست اور بھائی کامران شاہد کی فلم ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ نے آج کل بڑی دھوم مچا رکھی ہے۔ بظاہر تو یہ رومانٹک کامیڈی فلم ہے لیکن 1971ء کے سانحے کے گرد گھومتی ہے جب پاکستان دولخت ہوا ۔کامران شاہد دنیا ٹی وی پر رات آٹھ بجے اپنا شو بھی کرتے ہیں لیکن انہوں نے […]

خاکی اور ’’پاکی‘‘!

مجھ سے محبت کرنے والے لاکھوں کروڑوں بلکہ اربوں کی تعداد میں دنیا کے کونے کونے میں موجود ہیں، ان میں سے جن چند لوگوں کو مجھ سے ملنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے وہ بے حد جذباتی ہو جاتے ہیں ،میں انہیں سمجھاتا ہوں کہ میرے احترام اور مجھ سے محبت کے اظہار میں […]