ملک کے 7 نگران وزراء اعظم کون اور کن شعبوں سے تھے؟ جانیے!
لاہور: ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے 90 کی دہائی سے نگران حکومتوں کا نظام متعارف کرایا گیا ہے، ملک میں اب تک 7 نگران وزراء اعظم اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ غلام مصطفیٰ جتوئی کو ملک کے پہلے نگران وزیر اعظم مقرر ہونے کا اعزاز حاصل ہے، ان کو اس وقت کے […]
پاکستان میں نجکاری اور قرضوں پر عوامی سماعت
کراچی،پاکستان : فریڈرک ایبرٹ سٹفٹنگ پاکستان نے پبلک سروس انٹرنیشنل (PSI) اور سندھ ہیومن رائٹس کمیشن (SHRC) کے تعاون سے آج "پاکستان میں نجکاری اور عوامی قرضوں پر عوامی سماعت” کا کامیابی سے انعقاد کراچی کے مقامی ہوٹل میں کیا۔ تقریب کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ نجکاری کی پالیسیوں ،عوامی قرضوں کے ملک میں […]
این سی ایچ آر کی سالانہ رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
اسلام آباد: قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کے 2012میں قیام کے بعد پہلی بار کمیشن کی سالانہ رپورٹ آئینی تقاضوں کے مطابق پارلیمنٹ میں پیش کی گئی جسےاب پارلیمنٹ کی منظوری حاصل ہو گئی ہے ۔ 31 جولائی کو قومی اسمبلی اور 2 جولائی کوسینیٹ کے ہونے والے اجلاس کے دوران […]
قوموں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بعض اوقات مشکل فیصلے کرنا پڑتےہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ۔ شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ […]
غیر فعال اکاؤنٹس کس تاریخ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا؟
گوگل نے مئی 2023 میں اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اب کمپنی کی جانب سے صارفین کو ای میلز بھیج کر خبردار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ان ای میلز میں کہا گیا ہے کہ اگر صارفین غیر فعال گوگل […]
کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کیلئے50لاکھ ہندوؤں کوکشمیری ڈومیسائل دے دیا گیا
سرینگر: بھارت کی قابض حکومت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ مودی سرکار کشمیر کا مسلم تشخص مسخ کرنے کے لیے ہر گھٹیا حربہ استعمال کررہی ہے۔ مردم شماری کمیشن نے ہندو اکثریت والے علاقوں میں نشستیں 83 سے بڑھا کر 90 کردیں جبکہ […]
پھل اور کچی سبزیوں کی ‘ڈائیٹنگ’ کرنیوالی سوشل میڈیا انفلوئنسر بھوک کے مارے چل بسی
روس سے تعلق رکھنے والی انسٹاگرام انفلوئنسر جو گزشتہ چار سالوں سے صرف کچی سبزیوں اور پھلوں پر زندہ تھیں، بھوک سے انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ زہانا سیمسونوا کی موت ملائشیا میں ہوئی، وہ گزشتہ چار برسوں سے سخت ویگن ڈائیٹ پر تھیں اور صرف سبزیوں اور پھلوں پر گزارا کررہی تھیں، […]
نارووال : اوباش نوجوان کی گونگی بہری خاتون سے زیادتی
نارووال میں اوباش نوجوان نے گونگی اور بہری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق زیادتی کا واقعہ موضع بھولا باجوہ میں پیش آیا جہاں ملزم نے میکے سے آئی گونگی بہری خاتون کو گھرمیں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید نمونے فارنزک کے لیے بھجوادیے […]
اسلام آباد: ٹی بی سمیت مختلف امراض میں استعمال ہونیوالی 200 سے زائد ادویات کی قلت
اسلام آباد میں مختلف امراض کےعلاج میں استعمال ہونے والی 200 سے زائد ادویات کی قلت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مقامی اور درآمد شدہ ادویات کی قلت ہے، ٹی بی،خون پتلا کرنے والی ادویات، مختلف ویکسینز اور بائیولوجیکل پروڈکٹس مارکیٹ میں نہیں مل رہی ہیں۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق پیداواری […]
بلوچستان میں بارشیں: ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی، 1300 سے زائد مکانات تباہ
بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور صوبے میں بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں پچھلے ایک ماہ کے دوران مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے محکمہ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان […]