‏عمران خان کی سائفر پر سازش کا بیانیہ اور انٹرسپٹ کی سٹوری

  ‏The Intercept کی سٹوری بالکل کوئی نئی چیز نہیں ہے؛ یہی بات کسی نہ کسی شکل میں گزشتہ سال ڈیڑھ سال سے کی جا رہی ہے؛ نیشنل سیکورٹی کمیٹی نےبھی سائفر کو مداخلت قرار دیا اور اس پر demarche جاری کیا گیا؛ سائفر امریکہ کے ساتھ تعلقات کی خرابی کا مظہر تھا؛ ان تمام […]

سینیٹ میں پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور کرلیا۔ چئیرمن سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان الیکٹرک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی آرڈننس 2023 پیش کیا۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ہم بل کی حمایت کرتے ہیں، اسے رد نہیں ہونا چاہیے۔ وزیر قانون […]

توشہ خانہ کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی استدعا مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کوفوری ریلیف نہ مل سکا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء ٹیم کی آج ہی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے درخواست پر نوٹسزجاری کردیئے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چارپانچ دن میں کیس سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گا۔ اسلام […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی میں قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سیکریٹری […]

گلگت میں آبادی اور کھیتوں کو سیراب کرنے والا پہاڑی نالہ رحمت سے زحمت بن گیا

  گلگت کے گنجان علاقے بسین کے لوگ آج کل ہر وقت سیلاب سے بچاؤ کی تیاری کئے رہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہاں سیلاب آنے کی پیش گوئی ہے بلکہ علاقے میں بہنے والے ایک قدیم پہاڑی نالے کے کنارے جگہ جگہ سے کمزور ہو گئے ہیں۔ نالے کا پانی اکثر […]

کیا آپ کو شادی کے بارے میں قانونی حقوق کا پتہ ہے؟

اسلام آباد : خواتین کی شادی کے حقوق کے بارے میں ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لاہور میں 86 فیصد نکاح رجسٹرار کا خیال ہے کہ دلہن اپنے نکاح نامے کی شرائط پر بات چیت کرنے کی اہل نہیں ہےجبکہ 85 فیصد کا خیال ہے کہ نکاح نامے میں طلاق کا […]

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا […]

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی

 اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا ہے۔ اسمبلی تحلیل کرنے کی […]