میر پور خاص میں بااثر پیرکی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سےجاں بحق
خیرپور: صوبہ سندھ کے شمالی علاقے رانی پور میں بااثر شخص کے گھر کام کرنے والی دس سالہ گھریلو ملازمہ پُراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ رانی پور میں بااثر کے گھر میں دس سالا لڑکی فاطمہ مبینہ طور پر جاں بحق ہوئی جس کو بغیر پوسٹ مارٹم کے آبائی گاؤں کے قبرستان میں سپردِ […]
وزیراعظم کا فیصل آباد میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کا فیصل آباد میں توہین قرآن کے الزام میں مسیحی برادری کے گھروں اور گرجا گھروں پر حملوں اور املاک نذر آتش کیے جانے کے واقعات پر ردعمل سامنے آگیا۔ نگران وزیراعظم نے بیان میں کہا کہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے مناظر دیکھ کر میں پریشان ہوں، […]
جڑانوالہ میں مبینہ طور پر توہین قرآن اور توہین رسالت کے واقعے کے بعد چرچ اور مسیحی بستی کو جلا دیا گیا
جڑانوالہ میں مبینہ طور پر توہین قرآن اور توہین رسالت کے واقعے کے بعد چرچ اور مسیحی بستی کو جلا دیا گیا پولیس کے مطابق انہیں آج 16 اگست کو اطلاع ملی کہ راجہ ولد سلیم اور راکی ولد سلیم نے قرآن اور پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی ہے ۔ پولیس جب […]
پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر 21 اگست تک فیصلہ کرنےکا حکم دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر 21 اگست تک فیصلہ کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا اگر آئندہ سماعت تک ہائیکورٹ نے فیصلہ نہ کیا تو سنگل بنچ کا فیصلہ بحال ہو جائے گا جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں تین رکنی […]
نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں۔ اسی طرح وزارت توانائی کیلیے محمد علی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کیلیے شاہد آفریدی کو وزارت […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا، جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 […]
کیا ابصار عالم نگران کابینہ میں بطور وزیر شامل ہیں؟
معروف صحافی اور تجزیہ کار ابصار عالم کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں انہیں نگران حکومت میں وفاقی وزیر بنایا جا رہا ہے تاہم ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ آئی بی سی اردو کے رابطہ کرنے پر سابق چیئر مین پیمرا ابصار عالم نے […]