امریکی یہودی کانگرس: پاکستان کے جڑانوالہ واقعہ کے بعد اقدامات قابل تعریف ہیں

نیویارک : مندرجہ ذیل بیان امریکی یہودی کانگرس کے صدر جیک روزن اور نائب صدر ڈاکٹر منیر کاظمی سے منسوب ہے. امریکی یہودی کانگرس پاکستان کے نگراں وزیر اعظم جناب انوار الحق کاکڑ اور ملک کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے پرتشدد، مذہبی بنیاد پر ہونے والے حملوں کی سخت اور […]

جڑانوالہ واقعے میں ملوث افراد کی سزا یقینی بنائی جائے گی,دیت کی رقم مقرر : نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے عبوری وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے  مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کو اپنے جڑانوالہ دورے سے آگاہ کیا۔ کابینہ اجلاس میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں انتہاپسندی اور مذہبی کشیدگی کی ہرگز اجازت […]

گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے: نگراں وزیراعظم

 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئین کے تحت نگراں حکومت مختصر مدت کے لیے آئی ہے۔ گزشتہ حکومت کی پالیسیوں کاتسلسل جاری رکھیں گے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ معمول کی پالیسیوں پرعمل پیرا رہیں گے۔ قواعد وضوابط کی سنگین کی خلاف ورزی […]

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان سرفہرست

نئی دہلی: آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف تشدد میں ہندوستان پیش پیش ہے۔ آزادی سے اب تک 93,647 مسلم کش واقعات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں۔ 1989 […]

برطانیہ؛ 7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید

 لندن: برطانیہ کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اپنی شفٹ میں 5 نومولود بچوں اور 2 بچیوں کو زہریلے انجیکشن دیکر قتل کرنے والی 33 سالہ نرس لوسی لیٹی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لوسی لیٹی نے 2015 سے 2016 کے دوران 15 ماہ میں […]

شام میں روسی طیاروں کی بمباری؛13 جنگجو ہلاک

دمشق: شام میں روسی فضائیہ نے ایک کارروائی میں شدت پسند تنظیم ’التحریر شام‘ کے ٹھکانوں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 13 جنگجو ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے بڑے علاقوں لطاکیہ، حما اور حلب پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے والی شدت پسند […]

انٹربینک میں ڈالر 300 کے قریب، اوپن مارکیٹ میں 306 روپے کا ہوگیا

 کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور  آج بھی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر نے اونچی چھلانگ لگادی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 306 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز بھی […]

سپریم کورٹ کا پاناما والیم ٹین کھولنے سے انکار، درخواست غیر موثر قرار

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم دس کھولنے سے متعلق براڈ شیٹ کمپنی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا عالمی ثالثی کے لیے والیم دس کھولنے کا کہا گیا تھا تاہم ثالثی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اب یہ درخواست […]

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ: پاک فوج کے 6 جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ میں 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ […]

بٹگرام چیئرلفٹ آپریشن کئی گھنٹے بعد کامیابی سے مکمل، تمام افراد باحفاظت ریسکیو

بٹگرام: خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کے علاقے آلائی پاشتو میں 600 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے تمام افراد بشمول بچوں کو 15 گھنٹے بعد باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا ہے۔  بٹگرام کے پہاڑی علاقے آلائی پاشتو میں صبح آٹھ بجے سات بچے اور ایک استاد اسکول جانے کے لیے سوار ہوئے تاہم راستے میں یہ […]