وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کیلیے رہائشگاہیں الاٹ کرنے سے روکنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کے لیے رہائش گاہیں الاٹ کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے وفاقی حکومت میں گریڈ 21 اور 22 کے سینئر سول سرونٹس کو میرٹ لسٹ کے بغیر رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کے کیس میں 11 صفحات پر مشتمل تحریری […]
کمسن بچیوں سے زیادتی : 2 ملزمان کوعمرقید اور 10 سال قید کی سزا
کراچی : عدالت نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے دو مقامات کا فیصلہ سنادیا۔ کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے 2 مقدمات کافیصلہ سنایا جس میں جرم ثابت ہونے پر 2 مقدمات میں 2 ملزمان کو قید اورجرمانے کی سزا سنائی گئی۔ عدالت نے کیماڑی میں بچی سے […]
بھاری بلز : جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کا مسلسل تیسرے دن احتجاج
راولپنڈی: بجلی اور گیس کے بعد پانی کے بلز میں بھی بھاری اضافے کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی جانب سے تیسرے دن بھی احتجاج جاری ہے۔ واسا دفتر کے باہر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شہری بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تاجروں اور جماعت […]
بجلی کے بل
ان دنوں ہر شخص پریشان ہے اور یہ غم جاناں نہیں، غم دوراں ہے مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے روز مرہ ضرورت کی اشیاء بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔لوگ سبزی خریدنے جاتے ہیں تو انہیں یہ بھی آمدنی سے متناسب نہیں لگتی تاہم اس وقت سب سے بڑا […]
ہم چاند کب تلک دوربین سے دیکھیں گے ؟
سب جانتے ہیں کہ امریکا اور چین کے بعد جاپان تیسری بڑی اقتصادی طاقت ہے اور اس کا خلائی پروگرام بھی اسی تناسب سے ہے۔مگر گزشتہ برس نومبر میں چاند پر اترنے کی پہلی جاپانی کوشش ناکام ہو گئی۔ گزشتہ ماہ اس مقصد کے لیے تیار کیا جانے والا ایک طاقتور راکٹ بھی آزمائش کے […]