37 سالہ شخص نے 5 ویں منزل سے گرنے والی بچی کو کیچ کرکے بچا لیا
اٹلی میں ایک شخص نے 5 ویں منزل سے گرنے والی ننھی بچی کو کیچ کرکے بچا لیا۔ 37 سالہ Mattia Aguzzi اور ان کی گرل فرینڈ 26 اگست کو صبح 11 بجے اٹلی کے شہر تورینو کے ایک بازار میں خریداری کر رہے تھے، جب انہوں نے ایک شخص کو مدد کے لیے چلاتے […]
مصر : اپنی ماں پر تشدد اور گھر سے بے دخل کرنے پر بیٹی نے باپ کو زندہ جلادیا
قاہرہ: مصر میں اپنے نشہ کرنے والے باپ کو زندہ جلا دینے والی 15 سالہ لڑکی نے اعترافی بیان میں کہا کہ میں نے اپنی ماں پر روزانہ کیے گئے تشدد اور گھر سے بیدخل کرنے کا بدلہ لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے علاقے جیزہ میں 15 سالہ بیٹی نے باپ […]
مہنگی بجلی کیخلاف ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ
اسلام آباد / کراچی / لاہور: ملک بھر میں مہنگی بجلی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ بالاکوٹ میں تاجر برادری نے بجلی بلز میں اضافہ مسترد کر دیا اور انجمن تاجران کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بجلی بلز میں ٹیکسز کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف ریلی بھی نکالی گئی۔ […]