لندن: بڑھتی مہنگائی اورکم تنخواہوں سے 59 فیصد ملازمین مایوس : سروے

  لندن: بڑھتی مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے سے مختلف اداروں میں کام کرنے والے ملازمین مایوسی کا شکار ہونے لگے۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی  ایک رپورٹ میں گیلپ سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملازمین کا خیال نہیں رکھا جاتا تو کام سے ان کا لگاؤ بھی ختم […]

روس کا آج  سے اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان

 ماسکو: روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس سے مسلم برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 ملین مسلمان آبادی والے ملک روس نے یکم ستمبر سے اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کردیا […]

ڈالر اور غیر ملکی کرنسیوں کے سامنے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار

کراچی: نگران حکومت آنے کے بعد ڈالر قابو سے باہر ہو گیا، ڈالر اور غیر ملکی کرنسیوں کے سامنے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار ہے۔ پاکستان روپے کی بے قدری اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مئی کے بعد پاکستانی روپے کی قدر سری لنکن روپے سے کم ہو […]

صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں: چیف جسٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف دائر چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدارتی معافی کی طرح نیب سے معافیاں دی جا رہی ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر […]

لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الٰہی کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم

 لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ہر صورت ایک گھنٹے  میں عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت میں گزشتہ روز نیب پراسیکیوٹر نے یقین دہانی کروائی تھی کہ […]