بلوچستان میں انتخابی اتحاد کی باز گشتیں

تاریخی پس منظر 1970 میں جب بلوچستان کو صوبائی حیثیت ملنے کے بعد ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے تو بلوچستان سے نیشنل عوامی پارٹی بلوچ علاقوں اور جمعیت علمائے اسلام پشتون علاقوں میں کامیاب ہوئی۔ اس وقت بلوچ علاقوں میں نظریاتی سیاست عروج پر تھی اور قوم پرستوں کا طوطی بولتا ہے۔ تاریخی پس […]

نیشل یوتھ کلائمیٹ ایکشن فیلوشپ فیئر 2023

اسلام آباد میں منسٹری آف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور بریٹش کونسل پاکستان کی اشتراک سے پیس اینڈ جسٹس نے "نیشل یوتھ کلائمیٹ ایکشن فیلوشپ” فیئر کیا۔ ایونٹ منتظمین کے مطابق اس فیلو شپ کیلئے 900 سے زائد لوگوں نے اپلائی کیا اور اپنے آئیڈیاز پیش کئے جس میں صرف 22 لوگوں کو فیلوشپ دیا گیا۔ […]

رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر پرویز الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعد پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں آئی جی اسلام […]

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں کی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت دیدی ہے تاہم اس کے بدلے میں مطالبہ کیا […]

جڑانوالہ جیسے سانحوں کا حل کیا ہے؟

ملزم پ کا جواب تھا ’’میں راجہ سے ہر قیمت پر بدلہ لینا چاہتا تھا اور میں نے لے لیا‘‘ دوسرے ملزم سے بھی پوچھا گیا‘ یہ اپنے فعل پر شرمندہ تھا اور اس کا کہنا تھا ’’مجھے اندازہ نہیں تھا میری غلطی کااتنا خوف ناک نتیجہ نکلے گا‘ میرا خیال تھا لوگ صرف عمیر […]

ایک غیر سیاسی سواری

مجھے اگر موٹر سائیکل اور کار میں انتخاب کا موقع دیا جائے تو میں اپنے لئے کار پسند کروں گا اس لئے کہ کار میں پچھلی نشستوں کے علاوہ اگلی نشست پر بھی کسی کو لفٹ دینے کی سہولت موجود ہے جو موٹرسائیکل میں نہیں۔ اسی طرح کار میں ٹیک لگانے کا معقول انتظام ہوتا […]

چودھری صاحب کی بھینس کہاں ہے؟

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری اور رہائی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہ ایک پرانی کہانی ہے جسے ہماری سیاست میں بار بار دہرایا جاتا ہے البتہ اس کہانی کے کردار بدل جاتے ہیں۔یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ پاکستان کی جمہوریت آج بھی وہیں کھڑی ہے جہاں 1958ءمیں […]