90 بہت دور ہیں 60 دن میں الیکشن ہونے چاہیے تھے : بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ 90 دن تو  بہت دور ہیں 60 دن میں الیکشن ہونے چاہیے تھے، حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کے زرداری کے بیان کا مطلب انہی سے  پوچھا جائے،کیئر  ٹیکرز  پر کوئی اعتراض نہیں لیکن یہ  چیئر  ٹیکرز  نہ بنیں۔  بلاول بھٹو زرداری نے بدین، ٹھٹہ، سجاول […]

گلگت بلتستان میں اخبارات کی بندش صحافیوں کا روزگار خطرے میں ؛ زمہ دار کون۔۔۔؟

گلگت بلتستان 10 اضلاع پر مشتمل مملکت پاکستان کا ایک صوبائی طرز خطہ ہے جہاں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے ڈیکلریشن لئے 35 مقامی اخبارات شائع ہوتے ہیں، جس میں روزانہ کے بنیاد پر 3 اخبار 8 صفحات اردو زبان کے 20 اخبار 4 صفحات اردو زبان میں نکلتے جبکہ 1, اخبار انگلش زبان […]

انٹرا کراپنگ کے ذریعے ملکی فوڈ سیکورٹی کا مقابلہ ممکن

پاکستان میں زرخیز زمین کا ایک وسیع رقبہ ہے لیکن سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس زمین سے ملکی ضروریات کے مطابق زرعی اجناس حاصل نہیں کرسکتے اور جو چیزیں پیدا ہو رہی تھی وہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے کم ہوگئی جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہونا یا بارشوں کا کم یا […]

عمران خان کا آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت درخواست دائر کی۔ درخواست میں صدر مملکت، وفاق اور […]

مراکش : شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 820 افراد ہلاک

رباط: مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 820 افراد ہلاک اور 670 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔   بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔  حکام […]