خالصتان ریفرنڈم : کینیڈا کے وزیراعظم نے مودی کو ٹکا سا جواب دیدیا
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی درخواست کو کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے […]
پاکستانی حدود میں عمارت کی تعمیر قبول نہیں : دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ںے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ افغان حکومت بارڈر کی بندش کی وجوہات کو بخوبی جانتی […]
آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا : چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔ نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت […]
جڑانوالہ واقعہ : پنجاب پولیس کے بدلتے موقف
16 اگست 2023 صبح 5 بجے نا معلوم افراد مبینہ منصوبہ کے تحت نعوذ باللہ قرآن پاک کے توہین کے مرتکب ہوتے ہیں اور مبینہ طور پر اس عمل میں راجہ عمیر اور اس کے والد کی تصویر جائے وقوعہ سے ایک چارٹ پیپر پر چسپاں بمعہ اعترافی بیان، شناختی کارڈ نمبر، فون نمبراور گھر […]