توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ان کے وکیل لطیف کھوسہ اور […]

پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے: امریکا

امریکا کا کہنا ہےکہ ہم پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں پاکستان میں امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمیشن سے ملاقات سےمتعلق سوال پر کہا کہ امریکا پاکستانی انتخابات کے نتائج پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتا۔ ان کا کہنا […]

میں عمران سید کو کیا جواب دوں؟

مجھے دو دن قبل سید محمد عمران نے ساربون فرانس سے اپنی اور اپنی ڈگری کی تصویریں بھجوائیں‘ یہ ماشاء اﷲ فرانس کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے نیٹ ورکنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے چکا ہے۔ اس کے والدین اور علاقے کے لوگ یقینا خوش ہوں گے‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ میانوالی کے […]

کیا خودکشی قابلِ علاج ہے ؟

وہ جو کہتے ہیں کہ خودکشی کرنے والا تو مکتی پا جاتا ہے مگر ساتھ کے کئی لوگ معاشی و سماجی طور پر زندہ درگور ہو جاتے ہیں۔خود کشی سوچ سمجھ کے بھی کی جاتی ہے۔البتہ زیادہ تر لوگ کسی کمزور لمحے میں آناً فاناً فیصلہ کر کے اپنی جان لے لیتے ہیں۔ اس کے […]

نگران حکومتیں …کارِ لاحاصل!

وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس مشق رائیگاں کو کیوں سینے سے لگا رکھا ہے؟ یہ اچھوتا خیال 1956ء اور 1973ء […]