طالبان دورمیں چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا

  کراچی:   طالبان کے زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد چین  افغانستان کے لیے سفیر  تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ چینی سفیر نے  کابل میں منعقدہ تقریب میں اپنی سفارتی اسناد قائم مقام وزیراعظم محمد حسن اخوند کو پیش کیں جس کے بعد چین  طالبان کے دور میں افغانستان میں سفیر بھیجنے والا  دنیا […]

امید ہے 90 دن میں انتخابات کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا: چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئین میں اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن بعد الیکشن کے انعقاد کا واضح حکم ہے تو پھر کیوں بار بار اس معاملے پر تکرار ہوتی ہے، امید ہے نوے دنوں میں انتخابات کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔ سپریم کورٹ […]

صدر مملکت نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط ارسال کیا ہے جس میں یہ تاریخ تجویز کی گئی […]

گلگت بلتستان اسمبلی صحافیوں کے تحفظ کیلئے قانون سازی میں نا کام یا عدم دلچسپی ۔۔۔؟

سال 2009 سے تاحال 14 سالوں کے اندر صحافیوں کے حقوق حوالے کوئی ایک بھی قانون گلگت بلتستان اسمبلی سے نہ پاس ہوا ،اور نہ ہی صوبائی اسمبلی میں پیش کرنے کی ضرورت محسوس کی گئی، جس کی وجہ سے گلگت بلتستان میں اکثر صحافیوں کو اپنے فرائض انجام دیتے وقت اپنی جان کو نہ […]

کوہلی کے مداح نے زبان سے کرکٹر کا پورٹریٹ بناکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے مداح نے ان سے اپنی محبت کا انوکھا اظہار کیا ہے۔ ان دنوں ایشیا کپ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، شائقین کرکٹ ہمیں اسٹیڈیم میں تو کبھی سوشل میڈیا پر اپنے پسندید کھلاڑیوں سے محبت کا اظہار   نت نئے انداز میں کرتے نظر آتے […]

رات گئے تک جاگنے کی عادت ایک سنگین مرض کا شکار بنا سکتی ہے

رات گئے تک جاگنا کچھ افراد کی عادت ہوتی ہے اور یہ ان کے طرز زندگی کے معمولات کا حصہ بن جاتی ہے۔ انسان سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ رات گئے تک جاگنے یا جلد سو کر علی الصبح اٹھ سکتے ہیں۔ مگر رات گئے تک جاگنے […]

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ نامی فیچر کی نئی اسکرین متعارف کرا دی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس کی رسائی ہے۔ لیکن پیش کیے گئے ٹائٹل […]

سعودی حکام نے خواتین عمرہ زائرین کے لباس کے لیے ضوابط جاری کردئیے

ریاض: سعودی عرب کے حکام نے خواتین عمرہ زائرین کے لباس کے لیے ضوابط جاری کردئیے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والی خواتین کے لباس سے متعلق 3 ضوابط جاری کردئیے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق خواتین عمرہ زائرین  غیر آرائشی لباس […]

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ سماعت شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کے ڈی […]

بھارت سے حسد کیوں؟

دو طریقے ہیں۔ پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ بھارت کی کامیابیوں کی فہرست گنوائی جائے، اُسکی کھلے دِل سے تعریف کی جائے، اپنے ملک کا بھارت کے ساتھ تقابل کیا جائے، تجزیہ کیا جائے کہ ہم سے کہاں، کب اور کون سی غلطیاں ہوئیں اور پھر اِس تجزیے کی روشنی میں اپنی روِش بدلنے […]