نیب ترامیم بل کی کچھ شقیں سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیدی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے سے آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹ کیسز واپس احتساب عدالت کو منتقل ہو جائیں گے اور سابق وزیراعظم شاید خاقان عباسی […]