بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش
بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کو مقامی افراد دیکھ کر حیران رہ گئے اور بچی کو ’دیوی کا اوتار ‘ قرار دینے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے علاقے بھرت پور میں 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش ہوئی جس پر خاندانی افراد بچی کو لکشمی مانتے […]
50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں اضافے کا انکشاف
ایڈنبرا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپے اور شراب نوشی جیسے عوامل عالمی سطح پر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ محققین کے اندازے کے مطابق 1990 سے 2019 کے درمیان 50 برس سے کم عمر افراد میں کینسر کے نئے […]
گوشت کا کم استعمال موسمیاتی تغیر میں کمی لا سکتا ہے، تحقیق
برلنگٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا کے نصف حصے کو سبزیوں پر منتقل کرنے سے موسمیاتی تغیر میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گوشت اور ڈیری پر مشتمل غذا کا نصف حصہ پودوں پر مشتمل غذا سے بدل دیا […]
جاپان دنیا بھر میں عمر رسیدہ افراد کا سب سے بڑا ملک قرار
ٹوکیو: جاپان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں 80 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ایک کروڑ 25 لاکھ افراد کی عمر 80 یا اس سے زیادہ […]
کورونا کی جائے پیدائش کی تحقیقات کیلیے چین تعاون کرے؛ عالمی ادارۂ صحت
جنیوا: عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے نیا مشن بھیجنےکو تیار ہیں جس کے لیے چین تعاون کرے۔ برطانوی نشریاتی اخبار کے مطابق عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے چین سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی جائے پیدائش کی تحقیقات کے […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر ایک […]
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار
چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار، نام کی تختی پر چیف جسٹس نہیں لکھوایا اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 1800 سی سی عام گاڑی میں سپریم کورٹ پہنچے۔ ان کیلئے گھر سے […]