ریڈار کو دھوکا دینے والا امریکا کا 8 کروڑ ڈالر مالیت کا جنگی طیارہ غائب؛عوام سے تلاش کی اپیل
امریکا کا 8 کروڑ ڈالر مالیت کا جنگی طیارہ غائب؛عوام سے تلاش کی اپیل واشنگٹن: امریکا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ڈالرز کی مالیت کے اسٹیلتھ جنگی طیارے کی تلاش میں مدد کرے جسے غائب ہوئے ایک دن سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کا اسٹیلتھ […]
بھارت کنیڈا میں دہشت گردی کروا رہا ہے ۔ کنیڈین وزیر اعظم
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارتکار […]
نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک پہنچ گئے
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، وہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ایئرپورٹ […]