نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کیلئے اچھی خبر

نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب بنا قطار و انتظار قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولیات ڈاک خانوں میں دستیاب کردی گئی ہیں۔ کراچی میں 10 جنرل پوسٹ آفس (جی پی اوز) میں شہریوں کو قومی شناختی کارڈز کے حوالے سے سہولیات فراہمی […]

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے: پرویز الہی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی پر کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو […]